Daily Archives: September 21, 2017

میئر لاہور کے ورانٹ گرفتاری جاری

میئر لاہور کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ہیں.تفصیلات کے مطابق لیبر کورٹ لاہورنے عدالتی حکم پر پیش نہ ہونے پر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لیبر کورٹ نے نوید سمیت دیگر کی درخواستوں پر کیس کی سماعت کی۔عدالتی احکامات نہ ماننے پر لیبر کورٹ

ٔپاکستان کے مالی حالات،خطرے کی گھنٹی بج گئی

ٔپاکستان کے مالی حالات سے متعلق آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے.تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے مالیاتی اورتجارتی خسارے میں اضافے کو تشویش ناک قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ملک کو معاشی اصلاحات کی ضرورت ہے۔آئی ایم ایف کے پاکستان میں مقیم نمائندے طوخیر میرزاوی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ سے متعلق محکمہ داخلہ پنجاب کا موقف

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ منظرعام پر لانے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے بیان کے بعد شہبازشریف نے اجلاس طلب کرلیا جس میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے عدالتی فیصلے اور اس کے بعد پیداہونیوالی صورتحال کا قانونی پہلوﺅں سے جائزہ لیاجائے گا۔.تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ منظرعام پر لانے کے عدالتی

انوشکا شرما نے ماضی کے رازوں سے پردہ اٹھا دیا

ماضی میں کئی بار ناکامی کا منہ دیکھنے والی انوشکا شرما آج بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شوبز میں قدم جمانے کے لیےبہت چھوٹی عمر میں ہی کوششیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی کاوش رنگ لے آئی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی کاوش رنگ لے آئی چلڈرن ہسپتال لاہور میں کینسر کے موذی مرض کا شکار بچوں کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کی جدید طبی سہولت فراہم کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سطح پر پاکستان کی تاریخ کے دوٹرانسپلانٹ تھیلیسیمیا میں مبتلا 2 سالہ بلال اور 4 سالہ عاشر کامیاب رہے۔پروفیسر

محمد عرفان نے اپنی چھ ماہ کی سزا کو کس کے برابر قرار دیا

فکسنگ کیس میں ملوث پائے جانے والے فاسٹ بولر محمد عرفان نے اپنی 6 ماہ کی پابندی کو 6 سال کے برابر قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر فکسنگ کا کوئی الزام نہیں تھا اور شکرہے کہ صورتحال زیادہ خراب نہیں ہوئی۔میں نجی طور پر ٹریننگ کرتا رہا ہوں مجھے امید

لاہور قلندر میں شامل ایک منفرد کھلاڑی

پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر کو لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ92 اور 88 میل فی

شیخ رشید نے سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ کے متعلق بڑی بات کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مطاہر علی اکبر نقوی نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دے دیاہے۔ جس کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ منظر عام پر لانے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے تاریخی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا رپورٹ پبلک کرنے کا حکم

17 جون 2014 کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مہناج القرآن کے مرکزی دفتر کے باہر تجاوزات کو ہٹانے کے لیے آپریشن کیا گیا تھا، اس دوران فائرنگ سے خواتین سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ لاہور ہائی کورٹ میں متاثرین کی جانب سےجوڈیشل کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کے

پرینکا نے ملالہ کے بارے میں بڑی بات کردی

حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور ملالہ یوسف زئی کی ملاقات ہوئی ہے.پریانکا نے اپنی اور ملالہ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ملالہ کی ہمت، عزم اور حوصلے کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں مستقبل میں ملالہ کی زندگی پر ناول لکھنا چاہتی ہوں اور بتانا چاہتی