Daily Archives: September 25, 2017

روسی وزیر دفاع اگلے ماہ کیا کرنے جا رہے ہیں

روسی وزیر دفاع اگلے ماہ اسرائیل کا دورہ کریں گے.سرائیلی عبرانی میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع سیگر شویگو وسط اکتوبر 2017ء کو اسرائیل کے سرکاری دورے پر تل ابیب پہنچیں گے۔اطلاعات کے مطابق روسی وزیر دفاع شویگو اپنے اسرائیلی ہم منصب آوی گیڈور لایبرمین سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کریں گے. شویگو اور لائبرمین

انوشکا شرما نے کس خبر کو غلط قرار دیا

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی مشترکہ بزنس کی خبریں میڈیا پر رہی ہیں۔تاہم اب انوشکا شرما نے تمام خبروں کی تردید کر دی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرمانے اپنے قریبی دوست ویرات کوہلی کے ساتھ ریسٹورنٹ کھولنے کی خبروں کی تردید کردی۔انوشکا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات

ویمن کرکٹ ٹیم کی کاردگردگی بہتر بنانے کے لیے نئا قدم

پاکستانی ویمن ٹیم نے رواں برس جون میں ہونے والے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2017 میں مایوس کن پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تھا جہاں اسے گروپ مقابلوں میں تمام میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، تا ہم اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ویمن ٹیم کو مضبوط بنانے کے لیے نیوزی

پاکستان نے بھارت سے کتنی مالیت کے ٹماٹر اور پیاز خریدے

ے پاکستان میں اس وقت ٹماٹر اور پیاز کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے.یہاں یہ بات حیران کن ہے کہ پاکستان نے بھارت سے تین سالوں میں 28ارب 81کروڑ روپے مالیت کے ٹماٹر اورپیاز خریدے ہیں تفصیلات کے مطابق سپیشل سیکرٹری ایگری کلچرل مارکیٹنگ پنجاب صلوت سعید نے کہاکہ بھارت سے تین سالوں میں

امریکہ نے پاکستان کو دی گئی بڑی چیز واپس مانگ لی

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ہیلی کاپٹر دیے گئے تھے جو سابق صدر پرویز مشرف کے دورمیں فراہم کئے گئے تھے جواے این ایف کے زیراستعمال ہیں . جو اب واپس مانگ لیے گئے ہیں.تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ کی نئی پالیسی کے بعدامریکہ نے پاکستان کو انسداد منشیات آپریشنز کیلئے دئیے گئے 5ہیلی

دنیا کی وزنی ترین خاتون کے ساتھ کیا ہوا

ایمان احمد چند ماہ قبل وزن میں کمی کے لیے آپریشن کرانے ممبئی گئیں تھیں جہاں 3 ماہ تک ان کا علاج ہوا جس کے بعد انہیں واپس ابوظہبی منتقل کردیا گیا تھا، ڈاکٹرز کے مطابق ان کا وزن 504 کلو تھا تاہم آپریشن کے بعد تقریباً 300 کلو تک ان کا وزن کم کیا

امریکہ نے مزید ملکوں پرامریکہ کے سفر پر پابندی لگا دی

رواں سال فروری میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت سنبھالتے ہی بعض مسلم ممالک پر امریکا کا سفر کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔لیکن اب ان ممالک کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 3 ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند کردیا ۔

عمران خان کو کون سا بخار چڑھ گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کاقبل از وقت انتخابات کا مطالبہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ،پہلے وہ خیبر پختونخوا ہ اسمبلی توڑ کر عوام سے رابطہ کریں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ عمران خان کو نئے مینڈیٹ کا بخار

پرویز مشرف کو ملک سے با ہر بھیجنے میں کس کا ہاتھ تھا

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ پرویز مشرف کو ملک سے با ہر بھیجنے میں چوہدری نثار کا ہاتھ تھا ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے پاکستان واپس آنے سے ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہو گا اور