Daily Archives: September 26, 2017

ثناء میر کا خط،کس چیز سے انکار کر دیا

ویمنز ورلڈ کپ میں قومی ٹیم ساتوں میچز میں شکست سے دوچار ہوئی تھی جس کے بعد کپتان ثناء میر پر شدید تنقید کی جا رہی تھی جبکہ کوچ صبیح اظہر نے بھی اپنی رپورٹ میں ثناء میر اور دیگر سینئر کرکٹرز کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا.لیکن اب سوشل میڈیا پر ان کی جانب سے

پرینکا چوپڑا کو شدید مایوسی کا سامنا

پرینکا چوپڑا کو اس اقت شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی فلم آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد نہیں ہوئی.جب کہ وہ اس فلم کے بارے ممیں کافی پرجوش تھیں.پریانکا چوپڑا اوران کی والدہ مدھو چوپڑا نے ایک مراٹھی فلم بنائی تھی۔ ’’وینٹی لیٹر‘‘ نامی اس فلم کی کہانی بہت جاندار تھی لیکن

ایک ایسا پھل جو کھانے سے موت واقع ہو سکتی ہے

لیچی ایک ایسا پھل ہے جو بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی بہت پسند کیا جاتا ہے.لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لیچی خالی پیٹ کھانے سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے.برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سائسندانوں کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں گزشتہ دو دہائیوں

کینیڈا میں 86 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورنٹو میں گزشتہ دنوں درجہ حرارت30 اعشاریہ6 ریکارڈ کیا گیا جس سے کینیڈا میں گرمی کا 86سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ یہ ٹورنٹو میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورنٹو میں گزشتہ دنوں درجہ حرارت30 اعشاریہ6 ریکارڈ

نواز شریف کے گارڈز کا صحافی کے ساتھ شرمناک رویہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے پرسنل سکیورٹی گارڈز نے صحافیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے باعث ایک صحافی بے ہوش بھی ہوگیا۔ جس پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں صحافیوں پر ہونے والے تشدد کے واقعے پر

ہزار روپے نے نوجوان کو ہیرو بنا دیا

ایک نوجوان برطانیہ کے جنوبی علاقے میں اپنے ماں باپ کے ساتھ رہائش پذیر ہے، جب اس نے پوری دنیا پر سائبر حملے کے بارے میں سنا یہ اُس وقت ایک سیکیورٹی کمپنی میں کام کر رہا تھا۔ اس برطانوی نوجوان نے دنیا کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ سو سے زائد ممالک سائبر حملے کی

جمشید دستی کالج سٹوڈنٹ بن گئے

جمشید دستی ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں جب کہ انہوں نے عام انتخابات 2018میں فتح کے بعد شادی کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔ پارلیمنٹ لاجز میں شراب کی بوتلوں سے متعلق احتجاج اور شکایت کرنے پر شہرت حاصل کرنے والے جمشید دستی گزشتہ دنوں متنازعہ تقریر کیس میں گرفتار ہوئے اور ان پر

جاوید میانداد نے نئی تجویز دے دی

جاوید میانداد نے کہا ہے کہ لاہور میں ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریز اور بعد ازاں میرانشاہ میں پیس کپ میچ کا انعقاد بڑا خوش آئند ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا راستہ بنتا جا رہا ہے.دونوں ایونٹس سے دنیا بھر میں پیغام گیاکہ پاکستان کھیلوں کیلیے ایک محفوظ ملک ہے،ورلڈ الیون

معروف باکسر میچ کے دوران جان کی بازی ہار گیا

سنگاپور میں ایشین فائٹنگ چمپئن شپ کے افتتاحی میچ کے دوران 32 سالہ باڈی بلڈر اور باکسر پردیپ سبرامینین فائٹ کے بعد زخمی ہوکر جاں بحق ہوگیا ۔باکسنگ چمپئن شپ کے عہدیداران کے مطابق پہلے راؤنڈ میں پردیپ جیت رہا تھا تاہم دوسرے راؤنڈ میں پردیپ کو حریف باکسر کی جانب سے کافی مزاحمت کا

ٹام کروز پر بہت بڑا الزام عائد

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز ایکشن فلموں کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں. اور اکثر شوٹنگ کے دوران ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملتی رہتی ہیں اور بعض اوقات یہی خطرناک اسٹنڈ کسی کی موت کا باعث بھی بن جاتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹام کروز اپنی نئی فلم ’امریکن میڈ‘