Daily Archives: September 28, 2017

اڑتی گاڑی کا کامیاب تجربہ

دبئی میں اڑن ٹیکسی کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے. دو سیٹوں اور 18 پنکھڑیوں والی اس ڈرون ٹیکسی کو جرمن کمپنی وولوکوپٹر نے تیار کیا ہے اور پہلی پرواز کے دوران اس میں کوئی سوار موجود نہ تھا۔ ڈرون ٹیکسی کو پرواز کے دوران ہر لحاظ سے محفوظ بنایا گیا ہے۔ یہ

مہنگے ترین بالی وڈ شو ہوسٹ کون ہیں

سلمان خان بڑے پردے کے ساتھ ساتھ چھوٹی اسکرین پر بھی جلوہ گر ہوتے ہیں اور اس حوالے سے وہ متعدد شوز کی میزبانی کرچکے ہیں جس میں ’ دس کا دم‘ اور ’بگ باس‘ سر فہرست ہے جب کہ سلو میان بھارت کے مشہور ریلیئٹی شو ’بگ باس‘ کے 4، 5 اور 6 سیزن

عمر اکمل بڑی مشکل میں پھنس گئے

عمر اکمل اور مکی آرتھر تنازع پر بننے والی پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے قومی کرکٹر پر تین میچز کی پابندی اور بھاری جرمانے کی سفارشات تیار کر لیں۔قومی کرکٹر نے 16 اگست کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے اور نامناسب رویہ اپنانے کا الزام عائد کیا تھا،

سونے کی قیمت میں نئی تبدیلی

سونے کی قیمت میں نئی تبدیلی دیکھنے کو آئی ہے.بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 اور300 روپے کی کمی ہوئی جس

معروف پاکستانی کرکٹر کا شرمناک سکینڈٌل سامنے آ گیا

پاکستانی کرکٹرز کے سکینڈلز اکثر سامنے آتے رہتے ہیں.اسی طرح ایک اور پاکستانی کرکٹر کا بڑا سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ ایک غیر ملکی خاتون نے قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر عماد وسیم پر دھوکا دہی اور جھانسا دینے کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے الزام

خاتون وزیراعظم کو پانچ سال کی سزا کیوں سنائی گئی

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم ینگ لُک شیناوترا کو فرائض میں غفلت کا مجرم ٹھہراتے ہوئے ان کی غیر موجودگی میں انہیں پانچ برس قید کی سزا سنائی۔ شیناوترا پر الزام تھا کہ انہوں نے چاول پر سبسڈی کی اسکیم میں ہونے والی بدعنوانی کو روکنے

بھارت کلبھوشن کے بدلے کیا چیز دینے کو تیارہو گیا

بھارت کلبھوشن کے بدلے بڑی چیز دینے کو تیارہو گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کوفوجی عدالت سے سزائے موت پانیوالے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے بدلے میں آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث دہشتگرد کی حوالگی کی پیشکش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ، اے پی ایس حملے میں ملوث انتہائی مطلوب

میجر جنرل بی ایس راجو کا بھارتی حکومت کو مشورہ

مقبوضہ کشمیر میں جنوبی اضلاع میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل بی ایس راجو نے بھارتی حکومت کو مشورہ دیا کہ گزشتہ ستر سال سےکشمیر کا مسئلہ جو بندوق کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس کا کوئی عسکری حل نظر نہیں آرہا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے

معروف خاتون کرکٹر پر فلم بنانے کا اعلان

بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی پر ایک فلم بنائی گئی.جس کے بعد کھلاڑیوں پر بنائی جانے والی فلموں کا واضح رحجان پایا گیا جس کے بعد اب بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج کی حقیقی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان سامنے آیاہے۔ وائیاکوم 18 موشن پکچرز کی جانب سے میتھالی راج سے ان

نواز براداران کی اہم شخصیت سے ملاقات

چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی نواز شریف اور شہباز شریف سے رائیونڈ جاتی امرا میں ملاقات ہوئی. نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کی نواز شریف اور شہباز شریف سے رائیونڈ میں ان کے گھر جاتی امرا میں ملاقات ہوئی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ