Daily Archives: October 4, 2017

سارہ کے نام سے میسج بھیجنے والی لڑکی اب کہاں ہے

یقینا آپ کو بھی سارہ نامی لڑکی کا میسج کبھی نہ کبھی موصول ہوا ہو گا.جس نے آپ سے مدد بھی مانگ ہو گی.دی مرر کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ جعلسازوں نے لوگوں کے جذبات سے کھیل کر انہیں لوٹنے کا ایک نیا حربہ ڈھونڈ لیا ہے۔

آفس جاتے ساتھ چائے اور کافی پینے کے سخت نقصانات سامنے آ گئے

کیا آپ آفس جاتے ساتھ ہی چائے پیتے ہیں.تو یہ خبر آپ کے لیے بہت مفید رہے گی کیونکہ آفس میں چائے یا کافی پینے سے ہونے والے نقصانات کا ایک ریسرچ میں پتہ لگا لیا گیا ہے.جس کو پڑھنے کے بعد ےیقینا آپ احتیاط کریں گے.امریکہ کی ایریزونا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا

سعودیہ میں نوجوان کی لی گئی سیلفی نے دھوم مچا دی

فہد الشریف نے ٹویٹر پر ایک سیلفی اپلوڈ کی ہے.یہ سیلفی سعودی خواتین کی ڈرائیونگ کی حمایت میں ہیش کی گئی ہے.سعودی عرب کے نوجوان فلم ہدایت کار ( ڈائریکٹر) فہد الشریف نے اپنی والدہ کے ساتھ کار میں بیٹھے ہوئے ٹویٹر پر ایک سیلفی شئیر کی ہے۔ اس میں ان کی والدہ ڈرائیونگ سیٹ

نواز شریف کے خاندان کے لیے سب سے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

سابق وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز ، حسن نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر اس وقت بیرون ملک میں ہیں.احتساب عدالت عدم پیشی پر سابق وزیراعظم کے بیٹوں حسین نواز ، حسن نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔جس کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں اور داماو

ورن دھون سب پر چھا گئے

ہدایت کار ڈیوڈ دھون کی فلم ’’جڑواں 2‘‘کا ٹریلراور گانے پہلے ہی مقبول ہوچکے تھے کہ اس نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے۔ ’’جڑواں 2‘‘ نے 2 دن میں ہی 36 کروڑروپے سے زائد کا بزنس کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش کا کہنا ہے کہ فلم نے ریلیز

یاہو صارفین کے لیے بری خبر

یا ہو صارفین کے لیے بری خبر سامنے آ گئی ہے.کیونکہ اس کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کی خبر سامنے آئی ہے.تفصیلات کے مطاق امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو کے آن لائن صارفین کے ڈیٹا بینک پر دو ہزار تیرہ میں کیا جانے والا ہیکرز کا حملہ تازہ ترین معلومات کے مطابق بہت ہی بڑا سائبر حملہ

سنگین جرم کرنے والے کھلاڑی کو 9 سال بعد رہا کر دیا گیا

1995 میں امریکی فت بالر او جے سمپسن پر اپنی بیوی اور اس کے دوست کے قتل کا مقدمہ چلا تھا. اس مقدمے میں وہ متنازعہ طور پر بری ہو گئے تھے اور اسے صدی کا بڑا مقدمہ کہا جاتا ہے۔’’اوجے سمپسن ‘‘قیمتی اشیاء فروخت کرنے والے دو ڈیلروں سے اسلحے کے زور پر اغوا

ہردیک پانڈیا کے ساتھ تصویر میں لڑکی کون ہے

بھارتی آل راﺅنڈر ہردیک پانڈیا کی ”نامعلوم لڑکی“ کیساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.یہ تصویر سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی اور ہر کسی کی زبان پر صرف ایک ہی سوال تھا کہ ”یہ لڑکی کون ہے؟“ بہت سے لوگوں نے خود سے ہی سوچ لیا کہ یہ

چئیرمین نیب کی تقرری،پی ٹی آئی بھی میدان میں آ گئی

چئیرمین نیب کی تقرری کے لیے حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے 6 نام سامنے آئے تھے تا ہم پی ٹی آئی نے اس کو مسترد کر دیا ہے.تفصیلات کے مطابق پیٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے معاملے میں پیپلز پارٹی اورحکومت کے درمیان ہمارا کوئی کردارنہیں

کترینہ کیف کس کی بیوی بنیں گی

کترینہ کیف ان دنوں دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں کہ انھیں ایک اور فلم بھی ملنے کی امید ظاہر ہو گئی ہے.کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے ساتھ ہدایت کار آنند لال رائے کی فلم میں بھی شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی