Daily Archives: October 5, 2017

سیاست میں پاک فوج کا کوئی عمل دخل نہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سیاست میں پاک فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ، پاک فوج آئین اور قانون کے تحت ملک کی حفاظت کر رہی ہے، ملک میں مارشل لاءکا تاثر دنیا بالکل بے بنیاد ہے اور کوئی بھی اس پر بات نہ کرے

شعیب ملک اب پاکستان سپر لیگ کی کس ٹیم میں شامل ہو رہے ہیں

شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر شکستوں کے بعد ذمہ داریاں روی بوپارہ کے سپرد کردی

ہیما مالنی لٹ گئیں

بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی امیر ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، خوبصورتی اور حسن کے ساتھ قدرت نے ہیمامالنی کو پیسے سے بھی خوب نوازا ہے، ان کے پاس اعلیٰ ملبوسات اور مہنگی جیولری کی کمی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ میڈیا کے ساتھ ڈاکوؤں قصہ

عامر خان کا اپنی اگلی فلم سے متعلق نئا انکشاف

عامر خان کی فلم ’دنگل‘ ہندوستان میں اب تک سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم رہی ہے. مسٹر پرفیکٹشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کی اگلی فلم ’سیکریٹ سْپراسٹار‘ گزشتہ سال ریلیز ہوئی اور دنیا بھر میں کامیاب ہونے والی فلم ’دنگل‘ سے زیادہ بڑی ہوگی۔52 سالہ

اب بیٹری ہو گی صرف پانچ منٹ میں چارج…مگر کیسے آپ بھی جانئیے

کیا آپ بار بار بیٹری چارج کرنے کے جنجھٹ سے آزاد ہونا چاہتے ہیں؟تو خوش ہو جائیے کیونکہ ایک ایسی بیٹری آ رہی ہے جو صرف پانچ منٹ میں چارج ہو جائے گی. چارجنگ ٹائم سے تنگ افراد کو امریکی ماہرین نے خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے صرف پانچ منٹ میں

کنگنا رناوت نے 20 کروڑ کا بنگلہ کیوں خریدا…وہ اب کیا کرنے جا رہی ہیں؟

میڈیا رپورٹس کےمطابق اداکارہ کنگنا رناوت اپنا پروڈکشن ہاؤس کھولنے کا بھی ارادہ رکھتی ہیں.جس کے پیش نظر انھوں نے ایک بنگلہ خرید لیا ہے.تفصیلات کے مطابق کچھ عرصے قبل ہدایتکار وبالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ممبئی میں 20کروڑ روپے کا بنگلہ خرید لیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 بارنیشنل ایوارڈزجیتنے والی بالی

کراچی میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد کس حملے میں ملوث تھا..بڑا انکشاف

کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا دہشت گرد پنجاب کے وزیر داخلہ مرحوم شجاع خانزادہ پر حملے کا سہولت کار نکلا۔کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں خواجہ اجمیر نگری کے قریب پولیس کارروائی کے دوران پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں پولیس کی

کراچی سے لاہور تک جہازاڑانے والے پائلٹ سے متعلق دل لرزا دینے والے انکشافات

3 نومبر 2015 کو شاہین ائیر لائن کے جہاز نے لاہور ائیرپورٹ پر حادثہ پیش آیا تھا.جس میں 122 لوگ سوار تھے.اس حادثے سے متعلق دل لرزا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جہاز اڑا کر لانے والا پائلٹ نشے میں دھت تھا.اور پائلٹ کے خون میں الکوحل کی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ کا فلاحی کاموں کے لیے احسن اقدام

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے القصیم کے علاقے میں فلاحی کاموں کے لیے سرگرم تنظیموں کے لیے 16 ملین ریال کی رقم عطیہ کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد کی جانب سے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ریال کی رقم’ شہزادہ محمد بن عبدالعزیز‘ اسپورٹ پروگرام

پاکستان اور برطانیہ کے 70 سالہ سفارتی تعلقات کی سالگرہ پر ائر شو کا انعقاد

سی ویو کراچی پر ائیر شو کا اہتمام کیا گیا.جس میں گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے شرکت کی.اس کے علاوہ کور کمانڈر لیفٹینٹ شاہد بیگ مرزا،مصطفی کمال،فاروق ستار اور آصفہ بھٹو نے بھی اس میں شرکت کی.جب کہ برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر بھی اس تقریب میں موجود