Daily Archives: October 6, 2017

نیب نے نگران جج کو شریف خاندان سے متعلق اب تک کی رپورٹ جمع کروا دی

نیب نے نگران جج کو شریف خاندان سے متعلق اب تک کی رپورٹ جمع کروا دی ہے.قومی احتساب بیورو (نیب)نے شریف خاندان ا ور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر مانیٹرنگ جج جسٹس اعجاز الا حسن کو پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی ۔نجی نیوز چینل کے مطابق نیب نے نگران جج کو مکمل پیش

آئی بی کا خط،وزیراعظم پاکستان سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئی بی(انٹیلی جنس بیورو) کی جانب سے مبینہ خط پر ناراض ہونے والے لیگی وزراءاور اراکین اسمبلی کو بلاکراس معاملے پر بات چیت کی گئی. جہاں نارا ض لیگی ر ہنماوں نے کالعدم تنظیموں سے تعلق جوڑنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم ہاوس

آصفہ بھٹو مایوس ہو گئیں

جمعرات کے روز بینظیر بھٹو قتل کیس میں سزا پانے والے 2 سینئر پولیس افسران کو لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔جس پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی والدہ کے قتل کیس پر رد عمل کا اظہار کیا

نوبل انعام 2017 کس کو ملا…اعلان کر دیا گیا

دی انٹرنیشنل کمپین ٹو ابولش نیوکلیئرویپن (آئی سی اے این ) نے نوبل پیس پرائز2017ءجیت لیا۔ نارویجن نوبل کمیٹی کے سربراہ بیرٹ ریس انڈرسن نے کہاہے کہ ایوارڈ گروپ کے کام اور ایٹمی ہتھیاروں کے کسی بھی استعمال ، اس کے نتیجے میں زمین پر تباہ کن اثرات کی طرف توجہ مبزول کرانے اور ایسے

دودھ اور لہسن کے ایسے فائدے کے آپ جان کر حیران ہو جائیں گے

دودھ پینے کے بہت زیادہ فائدے ہوتے ہیں.اس میں کیلشئم کے علاوہ مختلف وٹامنزاورپروٹین پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کو صحت مند رکھتے ہیں، جب کہ لہسن کو اس کے غذائی فائدوں کی وجہ سے کھانوں کے علاوہ مختلف ادویات بنانے کے لیے بھی استعمال کیاجاتا ہے، تاہم اگران دونوں اجزا کو ایک ساتھ

ابوظہبی ٹیسٹ جیتنا چاہتے تھے لیکن

دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم میں باولنگ کمبینیشن کا فیصلہ کل میچ سے قبل کریں گے۔ حسن علی ان فٹ ہیں ان کی جگہ متبادل کے طورپر وہاب ریاض کو لے کر آئے ہیں۔ٹیم میں بلے بازی کی تبدیلیوں کے حوالے سے ان

کراچی میں خواتین غیر محفوظ ہو گئیں

کراچی میں تیز دھار آلے سے حملے گلستان جوہر کے بعد دیگر علاقوں میں بھی پھیل گئے ہیں اور موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور نے مختلف علاقوں میں 13 خواتین کو زخمی کر دیا ہے۔ آج تازہ ترین حملہ گلستان جوہر کے علاقے میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار حملہ آور ایک خاتون

دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں کہاں ہیں

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پوری یکسوئی سے دہشت گردوں کو ہدف بنا رہے ہیں، امریکا دہشت گردوں کے مقامات کی نشاندہی کرے ،ہم بمباری کریں گے،پاکستان کونہ صرف امریکابلکہ طالبان سے بھی اعتمادکی کمی کاسامناہے، صرف پاکستان کو مورد الزام نہ ٹھہرایا جائے، افغانستان میں 40 فیصد سے زائددہشت گردوں کی

سپر 10 لیگ سے پی ایس ایل فرنچائز مالکان پریشان

چیئرمین پی سی بی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ٹی 10لیگ کی مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے، انہوں نے لکھا ”پی سی بی دسمبر2017 میں شیڈول ٹی 10 ساﺅتھ ایشیا ٹورنامنٹ کو اسی صورت سپورٹ کرے گا جب یہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے مفاد میں ہو گا۔ “تا ہم پی ایس ایل

انڈونیشیا کے صدر نے ٹریفک جام ہونے پر کیا کیا

پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے حکمرانوں کے پروٹول کیلئے آئے روز ٹریفک کو جام کر دیا جاتا ہے تا کہ وی وی آئی پی قافلہ آسانی اور آرام کے ساتھ اپنی منزل پر پہنچ سکے لیکن ایسے میں انڈونیشیا کے صدر نے ایک نئی مثال قائم کر دی.انڈونیشیا کے صدر کو حال ہی میں