Daily Archives: October 7, 2017

امریکہ سی پیک کی مخالفت میں سامنے آ گیا

پاک چائینہ راہدری منصوبہ یوں تو دشمن کی آنکھوں میں بہت اٹکتا ہے لیکن اب امریکہ اس کی مخالفت میں کھل کے سامنے آ گیا ہے امریکی وزیر دفاع جم میٹس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوئےوزیر دفاع جم میٹس نے کہا کہ

گوگل نے پوری دنیا میں رہنے والے لوگوں کا اہم مسئلہ حل کر دیا

اگر آپ کا کوئی دوست چینی، بنگالی، فرانسیسی کروشین اور ڈچ زبان سمیت دیگر زبانوں میں بات کرتا ہے اور آپ اس کی زبان نہیں سمجھ پاتے تو اب آپ کی پریشانی کا حل ڈھونڈ لیا گیا ہے.گوگل اب ایک ایسا وائرلیس ہیڈ فون متعارف کروا رہا ہے جو عام ہیڈفون نہیں بلکہ ترجمہ کرنے

وزیر داخلہ کے جاتے ہی نادرا کے افسران نے کیا کام کر دیا

چوہدری نثار علی خان کے وزارت داخلہ سے جانے کی دیر تھی کہ نادرا کے کئی افسران اپنی مرضی کرنے لگ گئے.اور اپنی من مانیاں کرنے لگ گئے. چوہدری نثار علی خان کے وزارت داخلہ سے جاتے ہی افسران نے ان کے بنائے گئے قوانین کی دھجیاں بکھیرنی شروع کردیں، نادرا کے چیئرمین سمیت کئی

انضمام الحق بھتیجے کی سلیکشن پر بول پڑے

انضمام الحق بھتیجے کی سلیکشن پر پڑے کیونکہ ان کے بھتیجے کی سلیکشن پر کافی سوالات اٹھائے جا رہے تھے.جس کے بعد ان ضمام الحق نے کہا کہ ان کی سلیکشن کارگردگی کی بنیاد پر کی گئی ہے.تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے منتخب کئے گئے سکواڈ میں ایک نام امام

نئا چئیرمین نیب کون ہو گا،نام سامنے آ گیا

موجودہ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی 9 اکتوبر کو مدت پوری ہوگی ۔نئے چئیرمین کے لیے لابنگ شروع کر دی گئی ہے. وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ آفتاب سلطان، فقیر کھوکھر اور شعیب سڈل کے ناموں پر متفق ہیں اور انہی میں سے کسی ایک کو نیا چیئرمین نیب

فلمسٹار ثنا پاکستان سے کہاں پینچ گئیں

فرانس میں ہونے والےثقافتی شو میں جہاں بہت سارے پاکستانی شخصیات شرکت کر رہے ہیں.وہیں پاکستانی فلم سٹارو اداکارہ ثنا بھی اس میں شرکت کرنے کے لیے فرانس پہنچ گئیں ہیں.تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا فرانس پہنچ گئی ہیں. جہاں وہ ایک ثقافتی شومیں شریک ہوں گی اس شومیں پاکستان کی نامور شخصیات بھی شریک

ترکی میں گرفتاریاں،پاکستانی بھی شامل ..

ترکی میں سکیورٹی فورسز نے استنبول جانے والی بس پر چھاپہ مارا جس میں غیر قانونی طریقے سے ترکی سے یورپ جانے والے لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے.جس میں پاکستانی بھی شامل ہیں.تفصیلات کے مطابق ترکی فورسز نے چھاپہ مارکر پاکستانیوں سمیت 139 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق

اداکارہ نورشوبز چھوڑ کر اب کیا کام کرنے والی ہیں

اداکارہ نور اپنی شادی ناکام ہونے کے بعد اپنے اندر ایک ایسی تبدیلی لا رہی ہیں جو ان کی شخصیت کو بدل کر رکھ دے گی.ان کا کہنا ہے کہ ہرایک شخص کی زندگی میں کوئی لمحہ ایسا آتا ہے جب وہ کسی نئی سمت کی جانب آگے بڑھتا ہے۔ میری زندگی میں بھی اب

وسیم اکرم نے سرفراز پر تنقید کرنے والوں کو کیا کہا

وسیم اکرم نے قومی ٹیم پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں.اور کہا کہ صرف ایک میچ ہارنے پر ٹیم پر منفی باتیں نہیں کرنی چاہئیے.تفصیلات کے مطابق لاہور میں نجی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ گرین کیپ میں کم بیک کرنے کی

سرکاری ہسپتال مردہ بچوں کے ساتھ کیا کام کرتا ہے..دل لرزا دینے والے انکشاف

ایبٹ آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ایسا کام ہو تا ہے کہ جان کر انسانیت بھی شرما جاتی ہے.تفصیلات کے مطابق اس ہسپتال کے شعبہ زچہ و بچہ کا عملہ زچگی کے دوران لیبر روم میں دم توڑ جانے والے نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین کے بجائے انہیں