Daily Archives: October 8, 2017

جس قوم کے لیڈر صادق و امین ہوتے ہیں وہ قوم عظیم قوم بنتی ہے.

(تحریک نیوز ڈیسک)بونیر: عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی اسمبلی نے قانون منظور کیا ہے، جس کے تحت چور، ڈاکو اور جھوٹا شخص پارٹی کا سربراہ بن سکتا ہے، نواز شریف نے اس ملک پر صرف یہ ظلم نہیں کیا کہ پیسہ چوری کرکے باہر لے گئے اور ملک

عدنان سمیع خان کی عمرعبداللہ سے ٹوئٹر پر تلخ کلامی

(تحریک نیوز ڈیسک) ممبئی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان مقبوضہ کشمیر میں ناکام کنسرٹ اور مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیرا علیٰ عمرعبداللہ سے ٹوئٹر پر ہونے والی تلخ کلامی کے باعث ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت حاصل کرنے والے گلوکارعدنان سمیع خان کا

امریکا کے داعش سے رابطے ہیں…. حامد کرزئی کا الزام

(تحریک نیوز ڈیسک) کابل: سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ امریکا کے داعش سے رابطے ہیں جس کے زریعے وہ افغانستان میں داعش کی مدد کر رہا ہے، امریکا داعش کو اسلحہ اور بارود بھی فراہم کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر سے ایسی اطلاعات مل رہی ہیں

ہم عدالتوں میں پیش ہوں گے اور نظام عدل کو آزمائیں گے

( تحریک نیوز ڈیسک)لندن:وطن واپسی کے لیے ایئر پورٹ روانہ ہونے سے قبل لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا تھا کہ قانون اور آئین کے احترام میں واپس جارہی ہوں تاہم بھائی حسن اور حسین نواز پاکستان جانے کا فیصلہ خود کریں گے، ہم عدالتوں

عدالت احسن اقبال کو بھی نااہل قرار دےگی۔

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے بعد احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ بھی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان سے نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے انتخابی حریف ابرارالحق نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے احسن اقبال کے