Daily Archives: October 11, 2017

کیپٹن صفدر کی اسمبلی میں تقریر پاکستان کے جھنڈے کے سفید حصے پر حملہ تھا

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کبھی کسی عوامی عہدے پر نہیں رہے لیکن اس کے باوجود انہوں نے 40 سال کے اثاثوں کا ایک ایک روپے کا حساب دیا۔ عمران خان نے تمام منی ٹریل سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے ، اگلے ہفتے

انوشکا شرما چور نکلیں…کیا وہ ایسا بھی کر سکتی ہیں؟؟

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ’’نُش‘‘ کے نام سے کپڑوں کا نیا برانڈ متعارف کروایا ہے.لیکن ان پر چوری کا الزام لگ گیا.کیونکہ ان کے ڈیزائنرکردہ کپڑوں کے تمام ڈیزائن چوری کے ہیں اوران پر یہ الزام بھی لگایا جارہا ہے کہ انہوں نے یہ تمام ڈیزائنز ایک مقبول ترین چائنیزبرانڈزسے چوری کیے ہیں،

آنے والے وقت میں کن دو ممالک کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے….اسرائیل کا بڑااعلان

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں شمالی محاذ پر لبنان اور شام کے ساتھ ایک ہی وقت میں جنگ ہوسکتی ہے۔ا اسرائیلی وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے شمالی محاذ پر اسرائیل کے لیے خطرہ لاحق ہے۔ شامی فوج،

بھارت کے تعلیمی بورڈ نے ایسا سوال پوچھ لیا کہ آپ خوش ہو جائیں گے

بھارتی محکمہ تعلیم نے بھی مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے علیحدہ ملک قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے محکمہ تعلیم نے امتحانات میں مقبوضہ کشمیر کو علیحدہ ملک قرار دیا ہے۔ سرکاری تعلیمی بورڈ کی جانب سے ساتویں جماعت کے امتحان میں سوال پوچھا

اس پروڈیوسر نے مجھے جنسی طور پر ہراساں کیا…معروف اداکارہ نے الزام لگا دیا

نامورامریکی اداکارہ انجلینا جولی نے ہالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین پر جنسی طور پرہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے.جب کہ اس سے پہلے بھی ہالی ووڈ کی کئی اداکاراؤں نے فلم پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے.انجلینا جولی نےاپنی ای میل میں لکھا ہے کہ ’میرا

اس کام کو انجام تک پہنچاؤں گا…نئے چئیرمین نیب نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑا اعلان کر ڈالا

چیرمین نیب کے عہدہ کا چارج سنبھالنے کے بعد جسٹس(ر) جاوید اقبال پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کمیشن میں بہت کوشش کی ہے تاہم اس کی سربراہی نہیں چھوڑ رہا.این جی اوز کی جانب سے الزامات عائد کرنا بہت آسان ہے، ایبٹ آباد کمیشن

پاناما کے لوگ جشن منانے میں مصروف

پاناما کے لوگ جشن منانے میں مصروف ہیں کیونکہ ان کی ٹیم نے پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالفائی کر لیا ہے.تفصیلات کے مطابق پانامہ کی فٹ بال ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے جس پر پانامہ کے لوگ جشن منانے میں مصروف ہیں۔پانامہ نے کوسٹاریکا

ڈاکٹرز کا گھنونا فعل…وزیر اعلی شہباز شریف نے نوٹس لے لیا

بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے ہسپتال میں مسیحاں نے گھنانافعل کرتے ہوئے مریضہ کے ڈلیوری آپریشن کی موبائل سے فوٹیج بنا کرسوشل میڈیا پر ڈال دی تھی۔ویڈیومیں آپریشن کی منتظر دوسری مریضہ بھی چادر اور پردے کے بغیر دکھائی گئی، اس گھنانے فعل کو ڈاکٹرز نے نہ صرف فلمایا بلکہ سوشل میڈیا پر

بھارت میں آسٹریلیا ٹیم پر حملہ کرنے والے کون تھے

گزشتہ روز آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد شائقین نے آسٹریلوی ٹیم کی بس پر پتھراؤ شروع کردیا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔بھارت کے شہر گوہاٹی کی پولیس نے آسٹریلوی ٹیم پر حملے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے جن سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ

سونے کی قیمت میں نئی تبدیلی نے سب کو حیران کر دیا

سونے کی قیمت میں بڑی تبدیلی آ گئی اور اس کی قیمت میں مزید اضافہ آ گیا ہے.بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1291 ڈالر فی اونس ہونے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ اور 10گرام قیمتیں بالترتیب 200 اور 171 روپے بلند ہوگئیں جس سے