Daily Archives: October 12, 2017

ہم سب سے اجتماعی گناہ ہوا ہے

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺ کے قانون میں ترمیم معمولی غلطی نہیں بلکہ ایوان سے اجتماعی گناہ ہوا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر کسی ایک مسلمان کی اجارہ داری نہیں ہے،

چوہدری نثار نے مریم نواز کے بارے مییں بڑی بات کہہ ڈالی..کس کے لیے خطرہ قرار دیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ کے رہنما چودھری نثار ایک بار پھر اپنی جماعت کی پالیسیوں پر برس پڑے ۔انہوں نے مریم نواز کو پارٹی کے لیے خطرہ قرار دے دیا میڈ یا سے گفتگوکے دوران صحافی نے سوال کیا ”چھوٹا سا سوال ہے ،ن لیگ نے پارٹی کی صدارت مریم نواز کو

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزاشتہ روز عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جواب نہ کرانے کے بعد فیصلے کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا تھا۔الیکشن کمیشن نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ میں سے سندھ اور

فلسطین میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی آ گئی…کن دو گرپوں میں صلح ہو گئی؟

مغربی کنارے اور غزہ کی سخت حریف جماعتوں کے مابین دیرنہ تنازعات پر کامیاب مذاکرات کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔حماس اور الفتح کے مرکزی قائدین مصالحاتی عمل کے لیے 10اکتوبر سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موجود تھے۔حماس کے سربراہ اسماعیل حانیہ نے الفتح کے ساتھ ہونے والی صلح کی تصدیق

شاہ رخ کان کی بیٹی نے ایسی تصویر اپلوڈ کر دی کہ سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئیں

شاہ رخ کان کی بیٹی نے ایسی تصویر اپلوڈ کر دی کہ سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئیں .شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان سوشل میڈیا پراکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، جسے ہزاروں لوگ لائک کرنے کے ساتھ ان کے بارے میں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں

خاتون نے کتے سے شادی کر لی…وجہ ایسی کہ جان کرحیران رہ جائیں گے

یارک شائرمیں خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر برطانوی خاتون نے کتے سے شادی کرلی۔43 سالہ مورگن کا کہنا ہے کہ انہوں نے کتے سے شادی کا فیصلہ 2009 میں اس وقت کیا جب ان کے پاس نہ ہی نوکری تھی اور ان کا گھر بھی سیلاب کی نذر ہوگیا تھا تاہم کنگ ان کے

کراچی کے بعد اب ایک اور بڑے شہر میں بھی چھرا مار گینگ سرگرم

کراچی کے بعد لاہور میں بھی چھرا مار گینگ سرگرم ہوگی. گزشتہ روز چوہنگ کے علاقہ میں مقامی سوسائٹی کی رہائشی 45 سالہ فوزیہ بی بی جو 4 روز قبل دبئی سے لاہور آئی اور اپنے سسرال میں رہائش پذیر ہے۔ فوزیہ گزشتہ روز صبح کی سیر کے لئے نکلی تو مقامی سوسائٹی کے باہر

آئیندہ پولیس والے کو کوئی بھی ٹکر نہیں مارے گا…ایسی سزا آپ نے پہلے نہ سنی ہو گی

2015 میں مجرم قاسم اور اسلام نے موٹر سائیکل سے سابق صدر جنرل مشرف کے پروٹوکول میں موجود پولیس اہلکار کو ٹکر ماردی تھی۔عدالت نے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے کے جرم میں ملزم قاسم کو ایک سال تک پلے کارڈ اٹھا کر روڈ پر کھڑے ہونے کی سزا سنائی جب کہ دوسرے ملزم اسلام

مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کے نام اپنے پیغام میں کیا کہا

مکی آرتھر کی کوچنگ میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ ٗآسٹریلیا کے بعد تیسری ٹیسٹ سیریز ہاری ہے .مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کے نام پیغا م دے دیا.میڈیا رپورٹس کے مطابق مکی آرتھر نے ناکام کھلاڑیوں کی سرزنش کی اور انہیں تنبیہہ کی کہ ڈومیسک سیزن چل رہا ہے، اس لئے آپ جائیں فرسٹ کلاس کرکٹ

ہیکرز کا اگلا نشانہ اب کون سا ملک ہے؟بڑا انکشاف

۔انفارمیشن سیکورٹی سے تعلق رکھنے والے عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز مشرق وسطیٰ کے ممالک خصوصا سعودی عرب پر حملہ کرنے والے ہیں . عالمی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشرق وسطی میں ہیکرز کا سب سے بڑا ہدف سعودی عرب ہے۔ پوری دنیا میں اس حوالے سے مملکت کا نمبر