Daily Archives: October 16, 2017

معروف اداکار نے پنجابی فلم کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

ایک انٹرویو میں فلم سٹار فواد خان نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہپاکستانی فلم انڈسڑی کی مضبوطی میں پنجابی فلموں کا ہمیشہ سے اہم کردار رہا ہے اور اگر مجھے بھی پنجابی فلموں میں کام کر نے کا موقعہ ملا تو ضرورکام کروں گا کیونکہ مجھے بھی پاکستانی فلم انڈسڑی اور

کیپٹن صفدر (ر) اور عائشہ گلا لئی کے ساتھ کیا ہوا؟

نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر اورتحریک انصاف کی باغی ممبر قومی اسمبلی عائشہ گلالئی سمیت 261 ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جن اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ہے ان میں نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) محمد صفدر، وفاقی وزیربرائے مذہبی

معروف اداکارچلنے پھرنے سے قاصر… وہیل چئیر پر تصویر نے سب کو حیران کر دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار قادر خان کے مداحوں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ اب ان کی صحت اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئے ہیں اور وہیل چیئر پر آگئے ہیں جب کہ انہیں بات چیت کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر

دوران سماعت اسحاق ڈار کیا کرتے رہے؟سب کو حیران کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ کی احتساب عدالت میں پیشی ہوئی.اسحاق ڈار دوران سماعت مسلسل تسبیح کرتے رہے، نجی ٹی وی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کیخلا ف احتساب عدالت میں اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت جاری ہے اور نیب کورٹ کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کی،اس موقع پر وکیل صفائی اور نیب پراسیکیوٹر

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

پاک قطر بزنس فورم کے صدر محمد ادریس انور نے کہا ہے کہ قوی امید ہے کہ اگلے ایک ڈیڑھ برس میں مزید ایک لاکھ پاکستانیوں کو قطر کے ویزے جاری کئے جائیں گے. انہوں نے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں موجودہہ حکومت کے دور میں قطر سے تعلقات میں بہتری دیکھنے میں آئی

پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکار نےجوشو بوئل کو اغوا کاروں سے بچانے کے لیے کیا قدم اٹھایا ؟

پاک فوج کی جانب سے تین روز قبل بازیاب کرائے گئے کینیڈین خاندان کے سربراہ جوشو بوئل نے کہا ہے کہ ریسکیوآپریشن کے دوران پاکستانی سکیورٹی فورسز کے اہلکارمیرے خاندان اور اغواکاروں کے درمیان آ کھڑے ہوئے۔ ۔بوئل کے مطابق اس موقع پر پاک فوج کا ایک میجر میرےپاس آیا اور مجھ سے کہا کہ

صرف لاہور نہیں پورا پاکستان محفوظ ہے

سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ اب کراچی سمیت دیگر شہروں کی طرف آئے کیونکہ دنیا کو بتانا ہے صرف لاہور نہیں پورا پاکستان محفوظ ہے،اس وقت ٹیم کا اچھا کمبی نیشن ہے . لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ یہ

عامر خان نے لاکھوں روپے جیتی گئی انعامی رقم کس کو دینے کا اعلان کر دیا

عامر خان اپنی فلم کی تشہیر کے لیے ترکی میں موجود ہیں.ترک میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار عامر خان نے دورہ کے دوران معروف گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ ترک ورژن میں بطور مہمان شرکت کی، اس موقع عامر خان نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گیم شو میں جیتنے والی انعامی رقم

نواز شریف کو کون ڈبونا چاہتے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ احسن اقبال نوز شریف کو مزید ڈبونا چاہتے ہیں. پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہےچاہتے ہیں احتساب کا عمل آگے بڑھے اور لٹیروں سے نجات تک ملک ترقی نہیں کرے گا۔ عمران خان قانون کے مطابق الیکشن کمیشن