Daily Archives: October 18, 2017

بھارت اگر پاکستان کے ساتھ میچ نہ کھیلا تو بھارتی ٹیم کو کون سا نقصان برداشت کرنا پڑے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آئی سی سی لیگ میں بھارت کو پاکستان کے ساتھ کھیلنا پڑے گا کیونکہ آئی سی سی کے نئے سٹرکچر کے مطابق اگر بھارت پاکستان سے نہ کھیلا تو اس کے پوائنٹ کم ہو جائیں گے اور یہ پوائنٹ پاکستان کو مل جائیں

مشہور مذہبی سکالر پرخواتین کو ہراساں کرنے کا الزام…حقیقت بھی سامنے آ گئی

امریکہ میں مقیم معروف مذہبی سکالر نعمان علی خان کی جانب سے اپنی خواتین پیروکاروں کو نازیبا پیغامات بھیجنے پر مذہبی سکالرز پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی نے فیصلہ سنا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نعما ن علی خان نے خواتین پیروکاروں کے ساتھ نا مناسب رویہ اپنایا ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بوجھل

گرلز کالج میں لڑکا برقع پہن کہ لڑکیوں کی کلاس میں آ گیا…پھر کیا ہوا آپ بھی جانئیے

گوجرانوالہ کے گورنمنٹ اسلامیہ کالج گرلزپوسٹ گریجویٹ میں ایک عجیب و غریب واقوی پیش آیا جب ایک لڑکا برقع پہن کر لڑکیوں کی کلاس میں گھس گیا اور ایک گھنٹے تک طالبات کو تنگ کرتا رہا۔ جب طالبات سے برداشت نہ ہوا تو انہوں نے شور مچانا شروع کردیا۔شور مچانے پر پرنسپل نے فوراً ایکشن

ہندو انتہا پسندوں نے کنیڈین وزیراعظم کو بھی نہ چھوڑا

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ہندؤں کو دیوالی کی مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا.ویسے تو کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہر مذہب کا احترام کرتے ہیں. اس بار جب انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے حوالے سے پیغام شیئر کیا تو تنگ نظر ہندوؤں نے ٹروڈو

مریم نواز اپنے چچا کہ گھر کیوں گئی تھیں…خود ہی بتا دیا

مریم نواز شریف کی گزشتہ روز اپنے چچا کے اہل خانہ سے ملاقات ہوئی.جس کے بعد میڈیا پر کافی خبریں سرگرم رہیں.جس کے بعد مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ” انکل شہباز کو سلام کرنے اور چائے پینے گئی تھی۔ ملاقات اچھے اور

عمران خان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا مگر…؟ دانیال عزیز کا بڑا انکشاف

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہناتھا کہ عمران خان کے تمام معاملات کھل کر عوام کے سامنے آ رہے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی نے 1997 اور 2002 کے کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولا ہے. دانیال عزیز نے کہا ہے کہ بنی گالہ میں عمران خان کے گھر چھاپہ

ڈونلڈ ٹرمپ کوڈسر بننے کے بعد بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد سے ان کے اثاثوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک انہیں 60 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔امریکی جریدے فوربس نے 400 امیر ترین امریکی شخصیات کی 36 ویں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق امریکی صدر اور ریئلاسٹیٹ ٹائیکون ڈونلڈ ٹرمپ

ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم کا ذمہ دار کون؟معروف صحافی کا بڑا انکشاف

معروف صحافی صابر شاکر نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ختم نبوتﷺ قانون میں ترمیم کے ذمہ داران کا تعین کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے رپورٹ تیار کر کے وزیراعظم کو دے دی ہے جس کو پبلک نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صابر شاکر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے

پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئینٹی میچ کی ٹکٹیں کتنے کی ہوں گی؟اعلان کر دیا گیا

قذافی اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے آن لائن ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ورلڈ الیون کیخلاف سیریز میں 8 ہزار والا ٹکٹ 5 ہزار، 6 ہزار والا 3 ہزار جبکہ 4 ہزار والا ٹکٹ 15 سو میں دستیاب ہے، وسیم اکرم انکلوژر کا ٹکٹ 5 ہزار میں

مفتی عبدالقوی احاطہ عدالت سے فرار

مفتی عبدالقوی احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے.تفصیلات کے مطا بق ملتان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امیرمحمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی اور ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے.عدالت نے ملزم مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ اس دوران موقع ملنے پر مفتی عبدالقوی احاطہ عدالت سے فرار