Daily Archives: October 22, 2017

جو باتیں کیں ہیں ان پر قائم ہوں، معروف سیاست دان نے بڑی بات کہہ دی

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے ’’ٹیک اوور ‘‘کے الفاظ کا چناؤ درست نہ ہو لیکن پارٹی کے بہترین مفاد میں جو باتیں کی ہیں ان پر قائم ہوں ، شہباز شریف اپنے بڑے بھائی کے انتہائی تابعدار ہیں وہ انہیں کبھی نہیں چھوڑیں گے

ملک میں ایک نئی مہم کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔۔۔ گو نواز گو کے بعد اب کیا ہو گا؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عمران خان جس کام کے پیچھے لگ جائیں تو وہ کام وہ کر کے ہی رہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اب گو زرداری گو ہونے جا رہا ہے۔سندھ سے چوروں اور لٹیروں کا صفایا کر کے ہی دم لیں گے۔