Daily Archives: October 25, 2017

نواز شریف سعودی عرب میں گرفتار ہو جاتے اگر ؟ معروف صحافی نے بڑی بات کہہ دی

نواز شریف سعودی عرب میں گرفتار ہو جاتے،معروف صحافی کا اپنے پروگرام میں بڑا انکشاف۔۔۔۔ معروف صحافی شاہد مسعود نے اپنے پروگرام لائیو ود شاہد مسعود میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نواز شریف کے انتشار پھیلائے جانے پر شدید غضہ پایا جاتا ہے۔اگر اس وقت شاہ عبداللہ مرحوم زندہ ہوتے تو ممکن

شرجیل میمن کی گرفتاری کا بدلہ سندھ حکومت کیسے اتارے گی؟ معروف صحافی کا خطرناک انکشاف

دو روز قبل شرجیل میمن کو عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ شرجیل میمن گرفتاری کے ڈر سے چھ گھنٹے احاطہ عدالت میں موجود رہے تاہم عدالت سے باہر آنے پر ان کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔لیکن معروف صحافی شاہد مسعود نے اپنے پروگرام لائیو ود شاہد مسعود میں گفتگو کرتے

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو کہاں چلے جانا چاہیے؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اس وقت لندن میں ہیں اور وہ شدید علیل ہیں۔ اور لندن میں ان کا علاج جاری ہے۔ جب کہ نواز شریف اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں۔معروف صحافی شاہد مسعود نے اپنے پروگرام لائیو ود شاہد مسعود میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہو

معروف سیاست دان کو قتل کر دیا گیا

 ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج ڈاکٹر نوشاد سخی جاں بحق ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر نوشاد اپنے بچوں کو سکول چھوڑ کر گھر جا رہے تھے کہ حالی روڈپر دو موٹر سائیکل سواروں پر 4 افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے ،ان کو تشویشناک حالت