Daily Archives: October 28, 2017

دیوالی کے موقع پر میوزیکل نائٹ کا انعقاد

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) ہندو یوتھ فورم لاڑکانہ کے چیف آرگنائزر راکیش کمار، وکاش کمار اور سنی چاولہ کی جانب سے لاڑکانہ کے مقامی ہوٹل میں ہیپی دیوالی کی شاندار میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا جس تقریب کے مہمان خاص ایڈیشنل کمشنر لاڑکانہ رانا عدیل، اعزازی مہمانوں میں ڈپٹی کمشنر کاشف علی ٹیپو، ایس ایس پی لاڑکانہ

بھائی نے بھائی کا قتل کر دیا،وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

تھانہ لدھیوالا وڑیچ کے علاقہ لدھیوالا وڑیچ گھریلوں نچاکی کی وجہ بڑے بھائی نے کلہاڑی کے وار کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق لدھیوالا وڑیچ کا رہائشی. عویس ولد محمد محمد اسلم اکسر گھر والوں سے لڑائی جھگڑا کرتا تھا ایک دو دن پہلے اس نے اپنی والدہ پر تشدد کیا

سال کے پہلے دو مہینوں میں سونے کی برآمدات میں حیرت انگیز اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں سونے کی درآمدات میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں سونے کی درآمدات کا حجم 117کلوگرامریکارڈ کیا گیاجس پر 4.498 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 65

ایسی فلم نے جس نے ریلیز سے قبل ہی 200 کروڑ کی کمائی کر لی

فلم ’2.0‘ بھارت کی سب سے بڑے بجٹ کی فلم ہے جو 450 کروڑ کی بجٹ سے بنائی جارہی ہے.جس نے ریلیز سے قبل ہی 200 کروڑ کی کمائی کرلی.میگا بجٹ فلم نے اپنی ریلیز سے پہلے ہی سیٹیلائٹس رائٹس اور تھیٹر رائٹس کی مد میں 200 کروڑکی کمائی کرلی ہے.تفصیلات کے مطابق بالی وڈ

ن لیگ کو بڑا جھٹکا،تحریک انصاف چھا گئی

ن لیگ لاہور کے اہم رہنما چوہدری عبدالرزاق نے اپنے 15ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ سے ملاقات کے بعد کیا۔ ملاقات میں چوہدری عبدالرزاق نے عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا ہے۔

برطانیہ پارلیمنٹ کی خواتین بھی محفوظ نہ رہیں

برطانیہ میں پارلیمنٹ کی خواتین ارکان اور ملازمین کو جنسی طورپر ہراساں کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خواتین کو ہراساں کرنے والے کئی اراکینِ پارلیمنٹ کے نام سامنے آنے کے بعدان سے استعفے کامطالبہ کیا جا سکتا ہے۔ خواتین پارلیمنٹیرینز کے لیے سیکرٹ واٹس ایپ گروپ بنادیا گیا

معروف اداکارہ کا فلموں سے دور جانے کا اعلان

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے محدود عرصہ ٹک فلمی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔کرینہ کپور جو شادی کے بعد مسلسل فلموں میں مصروف رہیں مگر بیٹے کی پیدائش کے ساتھ ہی فلمی دنیا سے دور ہوتی نظر آرہی ہیں ٗاب انہوںنے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ مارچ 2018تک نئی فلمیں سائن

پٹرول کی نئی قیمت جان کر آپ پریشان ہو جائیں گے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لٹر اضافہ کا امکان ہے۔وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

شاداب خان کی عمدہ کارکردگی نے آئی سی سی کو پریشان کر دیا

شاداب خان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں انتہائی عمدہ کاکردگی کا مظاہرہ کیا تھا جس کے بعد انہیں ڈوپ ٹیسٹ کیلئے طلب کر لیا گیا۔ اس کے باعث وہ پریس کانفرنس میں بھی شریک نہیں ہو سکے ت دوسرے ٹی 20 میچ کے ہیرو شاداب خان کو میچ کے فوری بعد اینٹی ڈوپنگ ایجنسی