Monthly Archives: November 2017

تحریک ٹی وی عالمی محفلِ میلاد لائیو ٹیلی کاسٹ کرے گا

تحریک ٹی وی عالمی محفلِ میلاد لائیو ٹیلی کاسٹ کرے گا۔.جس میں پاکستان بھر سے ہزاروں افراد شریک ہونگے۔محفلِ میلاد کے شرکا سے ڈاکٹر طاہر القادری خطاب کرینگے۔جبکہ جنوبی افریقہ سے آئے ہوئے نیلسن منڈیلا کے پوتے بھی اس میں شریک ہوں گے عالمی محفلِ میلاد کا انعقاد مینار پاکستان پر کیا جا رہا ہے،

زاہد حامد استعفٰی دے سکتے ہیں تو وزیر قانون پنجاب رانا ثناء کیوں نہیں دے سکتا۔

گذشتہ روز لاہور میں دھرنے پر بیٹھے تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹرآصف اشرف جلالی نے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میںاینکر کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا اسلام آباد دھرنے والوں سے کوئی تعلق نہیں، ان کی تنظیم الگ اور ہماری تنظیم بالکل الگ ہے، معاہدہ

اب آپ ‘کی بورڈ’ کے بغیر بھی ٹائپنگ کر سکتے ہیں‌ کیسے آپ بھی جانیے

کمپیوٹر یا اسمارٹ فون کے استعمال کے لیے کی بورڈ کا استعمال بہت ضروری ہوتا ہے.کی بورڈ سے ٹائپنگ کا زمانہ اب پُرانا ہو گیا ہے . تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی نے ایک ایسا آلہ متعارف کروایا ہے کہ اب تار کے بغیر ایسا آلہ آ گیا ہے جو کسی بھی سطح پر انگلیوں

دنیا کی سب سے بڑی تصویری دیوار پاکستان میں کہاں آپ بھی جانئیے

اگر آپ نے کبھی لاہور قلعے کی سیر کی ہو تو آپ کو قلعے کی بیرونی دیوار کے ساتھ بڑی سیڑھیاں لگی دیکھی ہوں گی ۔جو ایک بڑی دیوار کے ساتھ لگی ہوئی جس پر دو بادشاہوں نے مل کر تصاویر بنوائی تھیں ۔اس دیوار پر ایسے نقش ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے

طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں ،مولانا فضل الرحمان کا بیان

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے مزار پر حاضری دے کر فاتح خوانی کی اس موقع پر شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے فرزند اور جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد خالد محمود سومرو، مولانا ناصر خالد محمود سومرو میڈیا کوآرڈینٹر حمید

غفلت برتنے کے الزام پر 34 پولیس افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں

ایس ایس پی لاڑکانہ ساجد امیر سدوزئی نے عوامی شکایات اور غفلت برتنے کے الزام پر 34 پولیس افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں دیتے ہوئے ایک اہلکار لیاقت علی کو نوکری سے فارغ کردیا ہے ایس ایس پی آفیس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سزا پانے والوں نے انسپیکٹر علن خان عباسی کو

آنے والے دنوں میں پیاز کی نئی قیمت کیا ہو گی

ملک میں پیاز کی زبردست پیداوار کی وجہ سے. ایک ہفتے میں اس کی ہول سیل قیمت 25 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے. ویجیٹبل ایکسپوٹرز اور سندھ آباد گار نے حکومت سے پیاز کی برآمدات کی اجازت طلب کرلی. سندھ میں پیاز کی زبردست پیداوار کے باعث 80 روپے کلو میں فروخت ہونے

اب سردی اور زکام سے نہ ہوں پریشان اس سے بچاؤ اب اتنا آسان

انسان کا مدافعتی نظام ہی نقصان دہ اور بیمار کرنے والے جراثیم سے بچاتا ہے جوبیماریوں کو جسم پر حاوی نہیں ہونے دیتا البتہ مدافعتی نظام کی بھی ایک حد ہے اور جب زیادہ طاقتور جراثیم ہم پر حملہ کرتے ہیں تو مدافعتی نظام کمزور ہوجاتا ہے اور اس سے ہم بیمار ہوجاتے ہیں اس

محکمہ تعلیم کے سندھ کے سیکریٹریٹ رشوت خوری اور کرپشن کا گڑھ بند چکی ہے

گزیٹیڈ آفیسرز ایسو سئیشن سندھ (اسکول ایڈمنسٹریشن)لاڑکانہ ڈویژن کی حلف برداری تقریب آفیسرز قلب میں منعقد کی گئی جس میں مرکزی،ڈویژنل، ضلعی تعلیمی آفیسراور رہنمائوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے مرکزی سینئر نائب صدر منظور منگی کا کہنا تھا کہ سندھ کی محکمہ تعلیم کو ریفارم سپورٹنگ

پاکستانی اداکارہ اب کس طرح کی فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں اُنہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

جس طرح آج کل سینما گھروں کی رونق پھر واپس آ گئی ہے تو ہر اداکار فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانا چاہتا ہے.اسی طرح صنم سعید نے بھی ایک خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ماڈلنگ، ایکٹنگ اورسنگنگ کے شعبوں میں بہت کام کیا ہے لیکن فلم میں کام کرنے