Daily Archives: November 2, 2017

جو میرا ساتھ نہیں دینا چاہتا وہ۔۔۔ نواز شریف نے اعلان کر دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے کارکنان کو کیا کہا؟ معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام لائیو ود شاہد مسعود میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے کارکنان کو کہا کہ موجودہ صورتحال میں اگر کوئی ساتھ دینا چاہے تو دے اور اگر کوئی ساتھ چھوڑنا چاہتا

احسن اقبال سے مجھے بہت امیدیں تھیں،لیکن انہوں نے یہ کیا کر دیا

احسن اقبال سے مجھے بہت امیدیں تھیں لیکن انہوں نے میری ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا۔معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام لائیو ود شاہد مسعود میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال بہت پڑھے لکھے اور معزز انسان ہیں مجھے ان سے بہت امیدیں تھیں لیکن انہوں نے ان تمام امیدوں

دنیا کی طاقتور ترین خواتین کی فہرست جاری کر دی گئی

بین الاقوامی جریدے فوربز نے دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری کردی اور فہرست میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل پھر نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں.دوسرے نمبر پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے ہیں، جبکہ پریانکا چوپڑہ اور ایوانکا ٹرمپ بھی اس فہرست ہیں شامل ہیں.ملکہ برطانیہ کس طرح اپنا اثر و

بالی وڈ اداکار اور کرکٹر وسیم اکرم مل کر اب کیا کام کرنے والے ہیں

سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم ٹی 10 کرکٹ لیگ میں مراٹھا عربیئنز کے مینٹراور کوچ ہوں گے۔مراٹھا عربیئنز کی ٹیم نے پہلے ہی سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کو کپتان اور آئیکون پلیئر بنایا ہوا ہے تاہم ایونٹ میں ٹیم کی رہنمائی کیلیے وسیم اکرم 5 نومبر کو شارجہ جائیں گے.جب کہ ٹیم کے شریک

نواز شریف کی دوسری بیٹی بھی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

مریم نواز شریف کے برد اب نواز شریف کی دوسری بیٹی بھی مشکلات کی زد میں آ گئیں.ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیب میں ڈار فیملی کی جن سات کمپنیوں سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں ان کی ملکیت میںنواز شریف کی دوسری صاحبزادی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دوسری بہو اسما

میرے بیٹے کے قاتل کیوں گرفتار نہیں ہو سکے؟ معروف سیاستدان کی پریس کانفرنس

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی نائب صدر بابو سرور سیال کی وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال اور انکے بھائی طارق سیال کیخلاف پریس کلب لاڑکانہ میں اہم پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی نائب صدر بابو سرور سیال نے وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال اور اسکے بھائی طارق سیال کیخلاف پریس کلب لاڑکانہ میں

پرس کا نام گنیز بک آٍ ورلڈ ریکارڈ میں شامل،لیکن اس پرس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟آپ بھی جانئیے

کیا آپ نے ہیروں سے سجا اور سونے سے بنا مہنگا ترین پرس دیکھا ہے؟جی ہاں ہانگ کانگ میں 4 ہزار 5 سو سفید ، گلابی اور پیلے رنگ سے سجا اور 18 قیراط سونے سے بنا دنیا کا مہنگا ترین پرس نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے جس کے بعد اگلے ماہ اسے

کس اداکارہ کی سکیورٹی کے لیے 200 گارڈز تعینات؟

فلم سٹارز کے لیے یوں توسیکیورٹی گارڈز رکھے جاتے ہیں لیکن تامل اداکارہ ’’نین تھرا‘‘ کی سیکیورٹی کے لیے 200 گارڈز تعینات کرنے پڑگئے. بھارتی میڈیا کے مطابق تامل فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار ’’نین تھرا‘‘ آج کل راجستھان کے شہر اجمیر اور کشن گڑھ میں اپنی نئی فلم ’’ویلی کرن‘‘ کی شوٹنگ کر رہی

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت میں کس نے اہم کردار ادا کیا،بڑی خبر سامنے آ گئی

فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت میں کردار ادا کرنے کی تردید کی ہے لیکن کمپنی میں اس بات کی چھان بین کی جا رہی ہے کہ کیسے فیس بک پر جعلی خبریں پھیلیں۔فیس بک کے ایک ملازم نے نام نہ بتانے کی شرط

میکسیکو میں کون سی پاکستانی چیز کی برآمد پر پابندی ختم ہو جائے گی

ٹی ڈیپ اور رائس ایکسپورٹرز کے وفد کی میکسیکو کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستانی چاول کی میکسیکو برآمدات کا معاملہ زیر غور آیا جس پرمیکسیکو حکام نے چند تجاویز پیش کی ۔ یہ تجاویز اور ورک پلان وزارت خوراک کو بھی ارسال کر دیا گیا ہے ۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن