Daily Archives: November 3, 2017

اگر نواز شریف پاکستان نہ آتے تو کیا ہوتا ؟

اگر نواز شریف پاکستان نہ آتے تو کیا ہوتا ؟؟ معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام لائیو ود شاہد مسعود میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر نواز شریف پاکستان نہ آتے تو ان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو جاتے اس لیے وہ پاکستان آئے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے موجودہ

صحافیوں کا عالمی دن،کون سے ممالک صحافیوں کے لیے خطرناک،پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟آپ بھی جانئیے

گذشتہ روز دنیا نے صحافت کا عالمی دن منایا، جسے صحافت کے خلاف جرائم کے خاتمے کے دن کے طور سے منایا گیا۔میڈیا کے بین الاقوامی وکلالت گروپ رپورٹرز ود آٹ باڈرز کی جانب سے ترتیب دیئے گئے ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2017 کے مطابق سروے رپورٹ میں پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں 139ویں

ٹوئیٹر کے ملازم نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کیا کر دیا.. آپ بھی جانئیے

گزشتہ رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکائونٹ اچانک سماجی رابطے کی سائٹ سے غائب ہوگیا اور جس نے بھی امریکی صدر کو اپنی ٹوئٹ میں ٹیگ کرنا چاہا اس کو پیغام ملا کہ ہم معذرت خواہ ہیں لیکن یہ پیج موجود نہیں۔لوگوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کرنے کے بعدٹوئٹر انتظامیہ نے

کیا آلو کے چپس جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں؟

ہر چھوٹے بڑے شخص کی پسندیدہ غذاؤں میں شامل آلو کے چپس جو بے وقت اور ہلکی پھلکی بھوک مٹانے کےلیے بڑے شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو یہ معلوم ہوجائے کہ آلو کے چپس جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں تو یقیناً وہ حیران ہونے کے ساتھ ساتھ سوچ میں بھی پڑجائے

مفتی عبدالقوی کی اتنی بے عزتی ہو گی انہوں نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا

مفتی عبدالقوی کو لے کر جب پولیس وین ڈسٹرکٹ جیل پہنچی تو پولیس اہلکاروں کو جیل انتظامیہ کی جانب سے مفتی عبدالقویکو نیو سینٹرل جیل منتقل کرنے کا کہا گیا لیکن نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ نے مفتی عبدالقوی کو جیل میں رکھنے سے انکار کر دیا ہے۔ کیونکہ مفتی عبدالقوی کا

نوازشریف کے ساتھ مل بیٹھنا مشکل ہوگیا ہے

سینیٹراعتزازاحسن نے نواز شریف کے بیان پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہر صوبے میں ان کی حکومت ہے اور کہتے ہیں کہ سازش ہو رہی ہے، حکومت ان کی اپنی ہے تو جمہوریت کو کس سے خطرہ ہے.نواز شریف مشکل میں ہیں . جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ

قائداعظم کی بیٹی کی وفات پرپریتی زنٹا نے کیا کہا؟

مشہور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نےپاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی دینا واڈیا کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا۔ دینا واڈیا 15 اگست 1919 میں پیدا ہوئیں جو گزشتہ روز98 برس کی عمر میں نیویارک میں واقع اپنے گھر میں انتقال کرگئی تھیں۔ دینا واڈیا کےانتقال پر مشہور بالی ووڈ

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

بھارتی حکومت ذاکر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کر چکی ہے اور برطانیہ میں اْن کے داخلے پرپابندی ہے جس کے بعد ذاکر نائیک کو ملائیشیا کی حکومت نے اپنے ہاں مستقل رہائش کی اجازت دے دی ہے.

واٹس ایپ کے متعلق کیا خبر آ گئ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سماجی رابطے کی مشہور اور تیز ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثر ہوگئی ہے۔اس کے متاثر ہونے سے صارفین پریشان ہوگئے ہیں. غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ایپلیکیشن کی سروس کچھ دیر کے لیے دنیا بھر میں بند ہوگی جس کے نتیجے میں صارفین کو اپنے پیغامات بھیجنے اور وصول

نواز شریف وہ وقت یاد کریں جب…خورشید شاہ نے نواز شریف کو کیا یاد دلا دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے آصف زرداری سے متعلق بیان پر قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف وہ دن یادرکھیں جب انہوں نے زرداری کے ساتھ ملاقات سے انکارکیا تھا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف نے بھی اس وقت کسی کو خوش کرنے کیلئے یہ ملاقات نہیں کی تھی.انہوں نے