Daily Archives: November 7, 2017

باقر نجفی کی رپورٹ کب پبلک ہو گی؟ اس میں کیا کیا ہو گا،حیرتیز انکشاف

14جون کو ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے ظلم و ستم میں کون کون ملوث تھا؟ کس کے حکم سے ہوا تھا ؟ اب سب کچھ سامنے آ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق باقر نجفی رپورٹ جلد پبلک کر دی جائے گی۔کل ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ اگلی سماعت پر باقر نجفی رپورٹ کو پبلک

ٹیکساس میں چرچ پر حملہ کرنے والا کون تھا؟اور یہ سب کیوں کیا؟خطرناک انکشاف

امریکہ میں ٹیکساس کے ایک چرچ میں سیاہ لباس اور بلٹ پروف جیکٹ میں ملبوس ایک مسلح سفید فام نوجوان کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 26 افراد کا سوگ منایا جا رہا ہے۔ہلاک ہونے والوں میں پانچ سال سے 72 سال تک کی عمر کے افراد شامل میں۔ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا

سموگ کا اثر کرکٹ تک جا پہنچا،پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر

سموگ کااثر کرکٹ تک جا پہنچا.کیونکہ اس کی وجہ سے کرکٹ شدید متاثر ہو رہی ہے.سری لنکن ٹیم کے کامیاب دورہ پاکستان کے بعد پاکستانی عوام ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے شدت سے منتظر ہیں .مگر ان کیلئے بری خبر ہے کہ یہ سیریز ملتوی ہونے

بیوی کی مرضی کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا،آپ بھی جانئیے

عدالت نے ملزم کو بیوی کی مرضی کے خلاف دوسری شادی کرنے پر ایسی سزا دی کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے. پاکستان میں ویسے تو ہر طرح کے قوانین تو موجود ہیں یہ الگ بات کہ ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔ اسی طرح 2015ءمیں نئے اور پہلے سے طاقتور فیملی لازبنائے گئے

سموگ کا حملہ،حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

سموگ نے لاہور کے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے.ملک بھر میں سموگ کے باعث لوگ زنزلہ ،زکام ،کھانسی،گلے کی خراش اور آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہورہے ہیں. اور اس سے خاص طور پر طلبااور چھوٹے بچے متاثر ہورہے ہیں جس پر پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کے اوقات

آپریشن کے دوران ایک شخص کے پیٹ سے ایسی چیز نکل آئی،جان کر ہرکوئی پریشان ہو گیا

بھارت میں ایک شخص کا آپریشن کر کے اس کے پیٹ سے کیلیں نکال لی گئیں.بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے ہسپتال میں ایک ذہنی معذور شخص چیک اپ کیلئے آیا تو رپورٹس کے ذریعے ڈاکٹرز کو معلوم ہوا کہ مریض کے پیٹ میں سینکڑوں کی تعداد میں کیلیں موجود ہیں .پیٹ میں اتنی بڑی

میں ایسے سین ہرگز نہیں کروں‌گا،سلمان خان کے نئے اعلان نے سب کو حیران کر دیا

بالی ووڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے اب تک متعدد فلموں میں کام کیا لیکن طویل ترین فلمی کیرئیر ہونے کے باوجود سلمان خان نے آج تک بوس وکنار کے مناظر کی عکس بندی نہیں کرائی۔ سلمان خان نے کترینہ کیف کے ساتھ فلم ٹائیگر زندہ ہے میں بوس وکنار کے مناظر کرنے سے معذرت

سعودیہ میں اہم شخصیات کی گرفتاری کے بعد تیل کی قیمت نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے

سعودی حکومت نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے نئے قوانین کا اعلان کیا ہے.دہشت گردی کی معاونت کرنے والے کو سزائے موت دی جائے گی . فرمانروا کے خلاف بات کرنے والے پر پانچ سے دس سال قید ہو گی ۔ ان قوانین کے تحت دہشتگردی میں ملوث اور دہشتگردوں کی معاونت پر مختلف مدت

ہاں‌میں نے خؤد کشی کی کوشش کی،معروف اداکارہ کے انکشاف نے سب کو پریشان کر دیا

پالی وڈ میں بہت ساری اداکارائیں اس بات کا اعتراف کر چکی ہیں کہ وہ شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں اور اکثر نے اس بات کی وجہ سے مرنا بھی چاہا.اسی طرح ایک اور اداکارہ نے بھی اس بات کا اعتراف کر کے سب کو حیران کر دیا. بالی ووڈ میں اپنی ڈیبیو فلم

سعودیہ میں شہزادوں کی گرفتاری پر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

سعودی میں جاری صورتحال پر امریکہ کی طرف سے بھی رد عمل سامنے آ گیا ہے.اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ صورتحال پر اپنا پیغام دیا ہے.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پراپنے بیان میں کہا کہ شاہ سلمان سعودی عرب میں جو اقدامات کررہے ہیں اس کے بارے میں وہ بہتر طور