Daily Archives: November 9, 2017

لاڑکانہ پولیس کی بڑی کاروائی

ایس ایس پی لاڑکانہ کے احکامات پرایس پی اور اے ایس پی کی سربراہی میں لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصرو ں کیخلاف کریک ڈائوں، قتل،اغوا برائے تاوان،پولیس مقابلے جیسے سنگین نوعیت کے کیسز میں مطلوب اشتہاری اور روپوش12ملزمان گرفتار، اسحلہ اورمنشیات بر آمد تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لاڑکانہ ساجد امیر سدوزئی کے

*تحریک پاکستان میں افکارِ اقبال کا قلیدی کردار** تحریر۔ رشید احمد نعیم پتوکی

تحریک پاکستان پر ایک نظر ڈالیں تو جہاں بہت سی باقی قد آور شخصیات دکھائی دیتی ہیں وہاں ایک ایسا چہرہ بھی نظر آتا ہے جس کا تحریک پاکستان اور قیام پاکستان میں بہت اہم کردار ہے ۔ جس نے مسلمانوں کو خوابِ غفلت سے بیدار کرنے میں قلیدی کردار ادا کیا ۔ قوم کو

پیراڈائز پیپر ز لیکس133! تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

پانامہ لیکس سے آف شور کمپنی مالکان کے بے نقاب ہونے کے بعد اب پیراڈائز پیپرز لیکس نے بھی دنیا کے طاقتور اور امیر شخصیات کی ٹیکس بچانے کے لیے بیرون ملک آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری دستاویزات افشا کردی ہیں۔ ان دستاویزات میں پاکستان کی کئی اہم شخصیات سمیت زیادہ تر سیاستدان، ملٹی

زندگی میں ہی پذیرائی کیجئے! (شیخ خالد زاہد)

پچھلے دنوں ہمارے ایک بزرگ کالم نویس سید انور محمود صاحب دارِ فانی سے کوچ کرگئے ۔ شاہ صاحب سچ کڑوا ہوتا ہے کے عنوان سے ملک کے بیشتر اخبارات میں لکھتے رہے ۔ہماری شاہ صاحب سے وابسطگی ہماری ویب رائٹرز کلب کی مرہون منت ہوئی ، ہماری ویب رائٹرز کلب آن لائن لکھنے والوں

شاعرِمشرق ڈاکٹر علامہ محمداقبال۔۔۔ جراحِ قوم.. تحریر: نغمہ حبیب

آج میں جب اقبال کے بارے میں اپنے خیالات کو مجتمع کرکے لکھنے لگی تو میرے سامنے ایک فلسفی، ایک مفکر، ایک سیاست دان، ایک مبلغ ، ایک درویش، ایک مجدد، ایک سیاح جو پوری دنیا گھومتا ہے اور ملت کی عظمت رفتہ کی تلاش کرکے اس کے حال کو سنوارنے کے لئے ایک دوا

وائی فائی کی سپید بڑھانے کے آسان طریقے

کیا آپ کا وائی فائی سلو چلتا ہے؟اور آپ اس کی سپیڈ کو بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں.ان طریقوں سے وائی فائی کی سپیڈ کو بڑھانا ممکن ہو سکتا ہے. 1. روٹر کو رکھنے کا بہترین مقام عام طور پر گھر کے درمیان ہوتا ہے اور وہ بھی کسی میز یا شیلف

صنعتکاروں کو کیسے کروڑوں کا نقصان ہو گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مقامی تمباکو انڈسٹری کے خلاف انتہائی سخت اقدامات کرنا شروع کر دیئے ہیں. ٹیکسز میں رد و بدل کی وجہ سے مقامی تمباکو انڈسٹری بند ہونے لگی، ایف بی آر کے بے جا ٹیکسز کے بعد 3 ماہ میں خیبر پختونخوا میں متعدد بڑی بڑی فیکٹریوں کو تالے لگنا شروع

شاید آفریدی نے کراچی سے متعلق بڑی بات کہہ دی

کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے کراچی کی نمائندگی کی، یہ میرا شہر ہے،کراچی میں پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا جائے تو وہ آگے چل کرملک وقوم

شہزادے کو گرفتاری نہ دینے پر قتل کی خبریں،سعودی عرب کا موقف سامنے آ گیا

سعودی عرب میں اب تک کرپشن کے الزام میں 11 شہزادے ، 4 وزرا اور درجنوں سابق وزرا کو حراست میں لیا جا چکا ہے. گزشتہ روز یہ افواہیں میڈیا میں زیرگردش تھیں کہ سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کو گرفتار کرنے کیلئے کارروائی کی گئی تو انہوں نے مزاحمت کی اور گرفتاری دینے سے

سموگ نے بالی وڈ اداکارہ کو بھی نہ چھوڑا،اداکارہ کا دلچسپ ٹویٹ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسموگ اور زہرہلی ہوا کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ گھمبیر ہوتی جارہی ہےاور لوگوں کیلئے سانس لینا بھی مسئلہ بننے لگا ہے. عام لوگ تو اس کا شکار ہو ہی رہے ہیں. مگر اب اس زہریلی ہوا اور اسموگ نے فلمی ستاروں کو بھی متاثر کردیا ہے۔ بالی