Daily Archives: November 12, 2017

ریڈ کارپٹ پر انٹری کے خوب چرچے ہوئے

(تحریک نیوز ڈیسک) ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ انوشکا شرما اوربھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آج کل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں، کوئی پارٹی ہویا تقریب دونوں اب برملا ساتھ ساتھ نظرآتے ہیں تاہم تاحال ان کی جانب سے اپنی گہری دوستی پرکچھ کہا نہیں گیا ہے۔ دونوں ہی ایک اسپورٹس ایونٹ

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

لاہور: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں اور جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں تبادلہ خیال ہوگا۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج مسلم لیگ

نظریے میں کوئی ابہام نہیں، اپنا نظریہ چھوڑا ہے نہ سوچ بدلی ہے، بلاول بھٹو

(تحریک نیوز ڈیسک) سینئر رہنماؤں سے ملاقات میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کراچی میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ حیران اور پریشان کر دینے والا ہے جب کہ پیپلز پارٹی کے نظریے میں کوئی ابہام نہیں، اپنا نظریہ چھوڑا ہے نہ سوچ بدلی ہے، پیپلز پارٹی جہاں تھی وہیں کھڑے ہیں۔ انہوں