Daily Archives: November 24, 2017

رحمت دو عالم کی آمد کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اہل مکہ کئی دن سے شدید قحط کاشکار تھے چند پرند بال بچے غرض ہر ذی روح بھوک پیاس سے تڑپ رہے تھے اور بار بار ملتجی نظروں سے آسمان کی طرف دیکھ رہا تھے لیکن دعائیں قبول نہیں ہو رہی تھیں اہل مکہ شدت سے بارش کی دعائیں مانگ رہے تھے لیکن بارش نہیں

خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

اگر سارے جہاں کے جن و انس ملکر بھی خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور سیرت طیبہ کے بارے میں لکھنا شروع کریں تو زندگیاں ختم ہو جائیں مگر رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کا کوئی ایک باب بھی مکمل نہیں ہو سکے گا۔

بھارت میں ‘پدماوتی’ ریلیز ہونے سے پہلے ہی کہرام مچ گیا،مخالفین اس حد تک چلے جائیں گے کس نے سوچا تھا؟

فلم انڈسٹری کودیوداس، ہم دل دے چکے صنم اور رام لیلا جیسی مشہور فلمیں دینے والے بھارتی ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم ’پدماوتی‘کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لےرہیں ۔ فلم اپنے موضوع اور مرکزی کردار’رانی پدماوتی‘کے باعث تنازعات کی زد میں ہے۔ ہندو انتہا پسندوں نے

نا اہل نواز شریف زیادہ خطرناک ہے تحریر :‌عماد ظفر

نواز شریف نے بالآخر خود ساختہ اور من گھڑت افواہوں کا گلا گھونٹتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپنے خلاف پیش ہونے والے بل کو بھاری اکثریت سے مسترد کروا دیا. مسلم لیگ نون اور اس کے اتحادیوں نے بل کی مخالفت میں 163 جبکہ متحدہ اپوزیشن نے بل کے حق میں 98 ووٹ حاصل کئیے.

باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کے حوالے سے بڑا موقف سامنے آ گیا

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کیے جانے کے بارے میں فیصلہ محفوظ ہونے پر عدالت کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کے حوالے سے عدالت جو

ہاکی ٹیم کے کپتا ن کی شادی کس سے ہونے جا رہی ہے آپ بھی جانیے

پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے کپتا ن محمد عرفان کی شادی برطانوی کی لڑکی سے ہونے جاری ہے شادی کی تقریبات کا آغاز آج ہو گیا ہے ۔ نیوز چینل دنیا کے مطابق آج رسم حنا کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا. کپتا ن محمد عرفان کی بارات کل راولپنڈی جائے گی۔ شادی کے

سعودی عرب امریکہ سے ایسی چیز خریدنے جا رہا ہے کہ جان کر سب حیران ہو جائیں گے

سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا..سعودی عرب امریکہ سے ایسی چیز خریدنے جا رہا ہے کہ جان کر سب حیران ہو جائیں گے.سعودی عرب نے امریکی دفاعی کنٹریکٹرز سے 7بلین ڈالر مالیت کا جدید اسلحہ خریدنے پر اتفاق کر لیا ہے.غیر ملکی میڈیاکے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ڈیل کے تحت

اب ہماری کی گئی ٹائپنگ بھی غیر محفوظ ہو گئی.کیسے؟ آپ بھی جانیے

ان کمپنیوں کی تعداد 480 سے بھی زائد ہے جو ایک عمل ’سیشن ری پلے‘ کے ذریعے ٹائپ کی جانے والی ہر ’کی‘ کو ریکارڈ کررہی ہوتی ہے۔سیشن ری پلے کے اس عمل سے ویب سائٹس یہ جاننے کی کوشش کررہی ہیں کہ صارف ان کی ویب سائٹ پر آکر کس طرح کی چیزوں کو

شعیب اختر نے ویرات کوہلی کے لیے اہم پیغام دے دیا

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ سچن ٹنڈولکر کی100 انٹرنیشنل سنچریوں کا ریکارڈ توڑنے کا اہل واحد کرکٹر ویرات کوہلی ہی ہے۔ 29 سالہ کوہلی نے سری لنکا سے پہلے رواں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں کیریئر کی 50 ویں انٹرنیشنل سنچری اسکور کی تھی اور وہ اب تک 18 ٹیسٹ اور 32

بڑھاپے میں ایسا کرنے سے دماغی بیماریوں سے چھٹکارہ پایا جا سکتا ہے

خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تحقیق 10 برس کے طویل عرصے پر مشتمل ہے جسے امریکی ادارے یو ایس نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے زیر اہتمام مکمل کیا جارہا ہے۔ اس تحقیق میں 74 سال کی اوسط عمر کے 2800 سے زائد بوڑھے افراد کو کمپیوٹر پر ذہنی سطح کو پرکھنے اور بصری