Daily Archives: November 27, 2017

ن لیگ کا بڑا نقصان ہو گیا،اہم رہنما ساتھ چھوڑنے لگ گئے

نجی چینل کی رپورٹ نے بڑا انکشاف کردیا نون لیگ کا بڑا نقصان ہوگیا زید حامد کے بعد اور کئی لوگوں کے استعفیٰ سامنے آگئے ممبران قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم، غلام محمد لالی، حامد حمید، ذوالفقار بھٹی جبکہ اراکین صوبائی اسمبلی میں وارث کلو،مولانا رحمت اللہ ، عبدالرزاق ڈھلوں اور رانا منور غوث نے

اگر میں حکومت گرانا چاہتا تو بھی۔۔۔ خادم رضوی کا نئا بیان

خادم رضوی نے کہا ہے کہ اس ٹائم اگر میں حکومت ہٹانے کی بات کرتا تو بھی جنرل صاحب مان جاتے لیکن ایسا نہیں کیا ورنہ کہا جاتا کہ یہ حکومت ہٹانے کیلئے آیا ہےاس لئے کوئی اور بات نہیں کی، ختم نبوتؐ کے قانون میں ردوبدل کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے گا