Daily Archives: November 28, 2017

قانون کا بدل جانا محظ اتفاق نہیں، ایک وزیر کا استعفیٰ بکرے کی ماں کو بچانے کے لئے تھا

قانون کا بدل جانا محض اتفاق نہیں، ایک وزیر کا استعفیٰ بکرے کی ماں کو بچانے کے لئے تھا،ڈاکٹر طاہر القادری کا بیان.سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون کے ساتھ دہشت گردی کرنے میں پوری حکومت ملوث ہے لیکن ایک وزیر کا استعفیٰ بکرے کی ماں

یونان میں مسلمانوں پر جملہ بازی

یونان میں سیکڑوں سفید فام انتہا پسندوں نے پاکستانی برادری کی جانب سے نکالے گئے میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس پر حملہ کردیا۔ یونان میں فٹبال کلب کے شائقین اور ایتھنز پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور پولیس نے مداخلت کرکے حملہ آوروں کو منتشر کردیا۔شرپسندوں کی جانب سے پہلے میلاد کے

راؤ انوار کو کس سے خطرہ ہے آپ بھی جانئیے

سابق ایس ایس پی نیاز کھوسو کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ، نیب، ایف آئی اے اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا جب کہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ راؤ انوار

ایک ایسا ریسٹورنٹ جس میں جانے کی ہر کوئی خواہش کرتا ہے.آخر اس میں ایسی کیا خاص بات ہے آپ بھی جانئیے

امریکہ میں ایک ایسا ریسٹورنٹ جس میں جانے کی ہر کوئی خواہش کرتا ہے.آخر اس میں ایسی کیا خاص بات ہے آپ بھی جانئیے.ویسے تو دنیا میں بعض عمارتیں اپنی بلندی اور بعض خوبصورت فن تعمیر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں مگر امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم ایک ہوٹل کی وجہ شہرت اس کی

پاکستان میں تصویری مقابلہ جیتنے والے کو 75,000 روپے تک کے نقد انعامات

پاکستان میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کیلئے تصویری مقابلہ شروع ہونے جا رہا ہے یہ مقابلہ صرف لڑکوں کیلئے ہے اور لڑکیاں اس میں شرکت کی اہل نہیں ہیں۔ اس مقابلے میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد “All Master” پیج کو لائیک اور فالو کریں جس پر مقابلے کے آغاز کا اعلان کیا جائے گا۔ یہ

دارچینی کے ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ بھی اس کا استعمال کرنا شروع کر دیں گے

دار چینی ہر کچن میں موجود ہوتی ہے اور اس کو بہت سے کھانوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے.اس پر تحقیق کی گئی ہے جس سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ دار چینی سے موٹاپے پر بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے.ماہرین کا کہنا ہے کہ غذا میں دارچینی کا استعمال بڑھادیں کیونکہ

غیر ملکی ورکرز کے لئے متحدہ عرب امارات کے نئے قوانین سامنے آ گئے

متحدہ عرب امارات غیر ملکی ورکروں پر زیادہ انحصار کرتا ہے.اور اب متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیر ملکی ورکروں کیلئے خصوصی قوانین متعارف کرادئیے،سالانہ 30چھٹیاں وہ بھی تنخواہ کیساتھ،ہفتے میں ایک چھٹی،متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے غیر ملکی ورکروں کیلئے نئے قوانین متعارف کروا دئیے.تفصیلات کے مطابق تحدہ عرب امارات کی حکومت

دھرنے کے نقصانات سامنے آ گئے

گذشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے مذہبی جماعت کے دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں . کراچی، لاہور، پشاور سمیت کئی شہروں میں جگہ جگہ پر مظاہرین نے دھرنے دیئے ہوئے ہیں اور ان دھرنوں کک وجہ سے جہاں ملک بھر میں شہریوں کو شدید

پیپل کے حیران کُن فوائد سامنے آگئے وہ کیا ہیں؟ آپ بھی جانیے

اب درخت لگانے کا رجحان کم ہوگیا ہے لوگ عالیشان گھروں میں حقیقی پودوں اور درختوں کے بجائے مصنوعی زیبائش والے پودے لگانا پسند کرتے ہیں.اگرانسان درختوں کی اہمیت اور افادیت سے واقف ہوجائے تو روز ایک درخت لگائےبرصغیرمیں پیپل کے درخت کو بہت اہمیت حاصل ہے، ماضی میں مختلف جگہوں اورسڑکوں پر پیپل کے

دھرنا ختم ہوتے ہی خادم رضوی کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا گیا

تحریک لبیک یا رسول اللہ کا فیض آباد میں گزشتہ روز دھرنا ختم ہی آج راولپنڈی میں دھرنا قائدین کے خلاف پہلا مقدمہ درج ، مقدمے میں علامہ خادم حسین رضوی پر پولیس اہلکاروں کے اغوا اور پولیس سے آنسو گیس شیل چھیننے کا الزام عائد۔.جڑواں شہروں میں دھرنا قائدین اور مظاہرین کے خلاف کُل