Daily Archives: November 29, 2017

خوشبوکاگھر تحریر : تابندہ جبیں

صحن میں دور دور تک صرف پھول ہی نظر آتے ہیں .ایسا لگتا ہے سارے جہاں کے پھول تم نے خرید ڈالیں ہیں فرید.نہیں اب ایسی بھی کوئی بات نہیں آپا ,آپ کا مجھے یوں کہناتعریف کم طنز زیادہ لگ رہا ہے.ارے بھئی میں تو یوں ہی کھ رہی تھی اچھا وہ کلموہا مالی کہا

اسوہ حسنہﷺ انسانیت کیلئے مینارہ نور ہے

12ربیع الاول ہم اپنے آقا حضرت محمد مصطفیﷺکی ولادت باسعادت بڑے جوش و جذبہ سے منائیں پورے شہر کو دلہن کی طرح سجائیں گے ہر طرف روشنی ہی روشنی ہو گی ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک تحصیل کمالیہ کے صدر ملک اصغر علی چوڑے خاں نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے

فیض آباد کا دھرنا اور حکومت کی ناقص حکمتِ عملی تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

سُپریم کورٹ کا نا اہلی کا فیصلہ نہ ما ننے والوں نے ایک عدالتی حکم پرفیض آباد کے دھرنے والوں پرلشکرکشی کی … .!! چند حکومتی کریکوں نے حلف نا مے کو اقرار نا مہ بنا کراِسے کلرکیکل غلطی قرار دینی چا ہی مگر…؟ آہ ، آپریشن فیض آباد کا دھرنا اور حکومت کی ناقص

رسول پاک سے ہمارا رشتہِ خاص تحریر۔۔۔۔۔صفیہ انور صفی

پچھلے کئی دنوں کی کشیدگی جو کہ ختم نبوت کے حوالے سے ہر مسلمان کے دل پر گہری چوٹ بن کر سامنے ائی خدا خدا کر کے اس سے چھٹکارا نصیب ہوا۔ دوستو۔۔۔۔ نہ تو مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی ہے اور نہ میرا کوئی لیڈر ہے۔۔۔مگر بحثییت مسلمان مجھ پر بھی وہی اثرات ہونا

تحفظ ِناموسِ رسالت ﷺکا قانون اور وکلاءبرادری تحریر ؛ شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ

کافی طویل انتظار کے بعدبالآخر لاہور بار ایسوسی ایشن نے بروز جمعہ کو موجودہ حکومت کی جانب سے تحفظ ِناموسِ رسالت ﷺکے قانون میں مبینہ ردوبدل کے خلاف بروز ہفتہ کو مکمل عدالتی بائیکاٹ یعنی ہڑتال کا اعلان کیا تھا ۔طویل انتظار کی اصل وجہ کے بارے میں زیادہ تر وکلاءکی یہی رائے تھی کہ

” مقام مصطفی ﷺ کیا ہے محمد ﷺ کا خدا جانے ” تحریر: ارقم فاروقی

ربیع الاول شریف یہ وہ مقدس خوشیوں اور محبتوں کا مہینہ ہے جس میں محبوب خدا تخلیق کائنات و مکاںیتیموں کے والی غلاموں کے مولیٰ غربا و مساکین کے ملجا ء کمزوروں کے ماویٰ ، بیوگان کے سہارا ، مظلوموں مجبوروں ،مقہوروں اور بے آسروں کے آسرا بے کسوں کے حامی گرے اور پسے ہوئے

اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

تاریخ شاہد ہے کہ اگر انسان کے اندر کچھ کر گزرنے کا عزم موجود ہو،اگر اس کا حوصلہ زندہ ہو تووہ وقت کے بڑے سے بڑے فرعون کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوسکتا ہے۔ دنیا آج تک فوجوں ، قوموں اورملکوں کو توشکست دیتی آئی ہے لیکن دنیا کی کوئی طاقت ان گروہوں کوفتح نہیں

اگرآپ ذہنی تناؤکا شکار ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے مؤثر ہے

آج کے دور میں‌ ہر دوسرا شخص ذہنی تناؤ کا شکار ہے.ماہرین ایک عرصے سے جسم کے اندر ویگن اعصاب پر زور دے رہے ہیں اور تناؤ دور کرنے میں اس کے اہم کردار پر تحقیق ہورہی ہے۔ یہ اعصابی نظام دماغ سے ہوتا ہوا بائیں کان سے گزرتا ہے اور حلق کے پیچھے سے

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری آ گئی

بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری آ گئی.حکومت نے بڑا اعلان کر دیا.جو جان کر سب خوش ہو جائیں گے.وزیرمملکت برائے مواصلات نے بڑا اعلان کر دیا.نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس میں 10ہزار افراد بھرتی کرنے کا فیصلہ۔حکومت نے ملک کی خوشحالی کے لیے بہت سے میگا پراجیکٹس شروع کر رکھے ہیں جس

امریکہ نے پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا

امریکی جنرل جان نکلسن نے پاکستان پر سنگین الزام عائد کر دیا،جنرل نکلسن نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا، طالبان کی سینئر قیادت پاکستان اور نچلی قیادت افغانستان میں ہے.تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکی جنرل جان نکلسن نے الزام لگا یا ہے کہ طالبان کی اعلی قیادت پاکستان میں ہے،امریکی