Daily Archives: December 7, 2017

شاہد آفریدی کی نئی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بالی ووڈ کی مشہوراداکارہ زرین خان کرکٹ کے میدانوں پر راج کرنے والے شاہد آفریدی کی بہت بڑی مداح ہیں اور شاہد آفریدی کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہاربھی کرچکی ہیں۔ اکتوبر میں دبئی میں ٹی 10 کرکٹ میلے کی فرنچائز ٹیموں کی لانچنگ تقریب کے دوران شاہد آفریدی کے لیے سب کے سامنے اپنی

سانحہ حویلیاں کو ایک سال بیت گیا،20خاندان انشورنس کی رقم کے تا حال منتظر

سانحہ حویلیاں کو ایک سال بیت گیا مگر 20خاندانوں کو انشورنس کی رقم اب تک نہیں ملی. گزشتہ سال 7 دسمبر کو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے پی آئی اے کا جہاز حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے سمیت 47 افراد جاں بحق ہو گئے

یاسر شاہ نے نیا کام کرنے کا عزم کر لیا وہ کام کیا ہے آپ بھی جانیئے

قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ نے نیا کام کرنے کا عزم کر لیا اور اپنی نظریں ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے پر مرکوز کر لی ہیں۔ یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 100 اور 150 وکٹیں حاصل کرنے والے بالر ہیں اور اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری 17 میچز

چین نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

گزشتہ ماہ پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا تھا۔جب کہ اب چین نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا ہے.بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارہ بھارتی حدود میں ہی تربیتی پرواز پرتھا اور اسے منصوبے کے تحت گرایا گیا۔ چینی

شائقین کیلئے خوشخبری آ گئی ورلڈ الیون ہاکی ٹیم پاکستان آئیگی، میچز کب اور کہاں ہونگے

پاکستان میں کرکٹ کے بعد اب ہاکی کا میدان سجے گا. پاکستانی ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ الیون کی ٹیم آئندہ ماہ 12 اور 14 جنوری کو پاکستان میں دو میچز کھیلے گی۔ ورلڈ الیون کی ٹیم ارجنٹینا، اسپین، نیدرلینڈ، آسٹریلیا اور بیلجیم سے تعلق رکھنے والے دنیا

اسلامی ممالک کو صحیح معنوں میں ایک پلیٹ فارم پر آنے کی ضرورت

امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اقدام کی مذمت ،اسلامی ممالک کو صحیح معنوں میں ایک پلیٹ فارم پر آنے کی ضرورت،تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ امریکا دنیا میں بڑا انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے اور اسلامی ممالک

فلسطین کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بائیکاٹ کریں : اسماعیل ہانیہ کا مطالبہ

حماس فلسطین کی آزادی کے لئے مسلح جدوجہد کررہی ہے جب کہ امریکا اور یورپی یونین نے اسے دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ لیکن غزہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے اسرائیل کے خلاف انتفاضہ (جدو جہد آزادی ) کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں انتفادہ

پاکستان میں ٹیکنالوجی بھی اب ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں کی وجہ بن رہی ہے

جہاں دوسرے کئی ممالک میں ٹیکنالوجی کی وجہ سے ایڈز کو شکست دی جارہی ہے وہاں ہی پاکستان میں یہی ٹیکنالوجی نوجوانوں میں ایڈز کے پھیلاؤ کا سبب بن رہی ہے۔ماہرین اور سماجی کارکنوں نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون ایپلی کیشنز اور سوشل میڈیا نے نوجوانوں کے درمیان باہم ملنے جلنے کے نئے

بیت القدس کی شناخت ایسے فیصلوں سے تبدیل نہیں کی جا سکتی

بیت القدس عظیم اور قدیم فلسطینی ریاست کا درالحکومت ہے. جس کی شناخت ایسے فیصلوں سے تبدیل نہیں کی جا سکتی۔فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے واشنگٹن کے سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے اعلان کو قیام امن کی کوششوں پر کاری ضرب قرار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔اسرائیل اور فلسطین کے رہنماؤں کوبامقصد مذاکرات اور تنازع کے پرامن حل کےلئے کوشاں،فرانس،بولیویا ، مصر،اٹلی، سینیگال، سویڈن ،برطانیہ اور یورو گوائے کی درخواست پر اقوام