Daily Archives: December 8, 2017

طاہرالقادری،آصف زرداری،عمران خان فسادی،احسن اقبال پھٹ پڑے

کچھ قوتیں ملک میں مضبوط جمہوریت کے مستقبل سے خو فزدہ ہیں،نوازشریف بہانہ تھااصل نشانہ پاکستان کا استحکام ، طاہرالقادری،آصف زرداری،عمران خان فسادپھیلارہے ہیں،ہماری مقبولیت اورکارکردگی ان کے سر وں پر سوار ہے ،وزیر داخلہ احسن اقبال پھٹ پڑے.تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات عالمی ایجنڈے کا

7 سالہ بچے کا ایسا اعزاز کے ہر کوئی تعریف پر مجبور ہو گیا

7 سالہ بچے کا ایسا اعزاز کہ ہر کوئی حیران ہو گیا.اور اس کی عمر بھی صرف سات سال ہے اور سات سل کی عمر میں انگریزی زبان میں کتاب تحریر کر ڈالی. گنیز بک آف ورلٖڈ میں نام درج کیے جانے کا امکان روشن،وہ معروف کشمیری شاعر خورشید خان خورشید کے پوتے ہیں۔تفصیلات کے

دو سو ممالک نے بڑا عہد کر لیا،وہ کیا کام کرنے جا رہے ہیں آپ بھی جانئیے

سمندروں میں پلاسٹک کی بہتات پر ماحولیات داں اپنی شدید تشویش سے آگاہ کرچکے ہیں۔ سمندروں میں پلاسٹک پھینکنے کے عمل کو ہر ممکن طور پر روکیں گے ، 200 ممالک کا عہد،یڈیارپورٹس کے مطابق نیروبی میں ہونے والا یہ معاہدہ اقوامِ متحدہ کی جانب سے پیش کیا گیا جس پر دستخط کرتے ہوئے 200

امریکہ پر قیامت ٹوٹ پڑی،لاکھوں افراد مشکل میں پھنس گئے

امریکہ میں جنگل میں ایسی آگ بھڑکی کہ بڑا نقصان ہو گیا، لاکھ کے قریب افراد بے گھر،کوئی بھی ٹیکنالوجی کام نہ آ سکی سینکڑوں گھر جل گئے،تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ امریکی حکام نے کہا کہ تیز ہوائوں کے

چھَلنی بھی بولنے لگی ۔۔۔۔۔ تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

منگل 5 دسمبر کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پیپلزپارٹی کے 50 ویں یومِ تاسیس کے موقعے پر خوشی سے نہال آصف اور بلاول زرداری خوب گرجے برسے۔ نجفی انکوائری رپورٹ بھی ہائی کورٹ کے حکم پر منظرِعام پر آگئی اور اب مرکز کے ساتھ ساتھ پنجاب حکومت بھی ’’وَخت‘‘ میں پڑ گئی۔ پاکستان

کوئی نیا نام جمہوریت کو دے دیں! (شیخ خالد زاہد)

طاقتور کو اسکی طاقت کا اندازہ اسوقت ہوا جب اسکے عمل پر کوئی ردعمل نہیں کیاگیا، کچھ نا کہنے کی وجہ کچھ بھی ہو یا ردِعمل ظاہرنا کرنے کی وجہ کچھ بھی ہوعمل کرنے والا طاقتور ہوگیا اورمظلومیت بڑھتی چلی گئی ۔ اسکی مثال ہمارے گھروں میں عام دیکھائی دیتی ہے آپ اپنے بچے کو

قومی اسمبلی میں نااہلی بل تحریر :وصال محمدخان

میاں نوازشریف کی سپریم کورٹ سے پانامہ لیکس کیس میں نااہلی کے بعدوہ آئین کے تحت پارٹی سربراہی کیلئے بھی نااہل ہوئے اس نااہلی کوختم کرنے کیلئے آئین میں ترمیم کافیصلہ کیاگیااس فیصلے پرعملدرآمدکاپہلامشکل مرحلہ سینیٹ سے ترمیم کی منظوری کاتھاجس کیلئے حکومت نے زبردست حکمت عملی کامظاہرہ کیااورسینیٹ میں اکثریت نہ ہونے کے باوجوداس

بادشاہ خان بیت المقدس اورامریکی صدر ٹرمپ

اسرائیل کے لئے واقعی تاریخی دن ہے ، مگر سوال ایک ارب بیس کروڑ سے زیادہ مسلمانوں کی حمیت کا ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ نے پوری اسلامی دنیا کو کھلے عام چیلنج کردیا ہے ،ثابت ہوگیا ہے کہ مشرق وسطی کی تقسیم اسرائیل کے تحفظ کے لئے کیا جارہاہے ،دنیا بھرمیں جاری جنگیں صرف معاشی اور

ایپل کمپنی نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی

ایپل کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کروا دی ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے اہل خانہ اور دوستوں سے باآسانی رقم بھیج یا وصول کرسکتے ہیں جبکہ یہ طریقہ کار دیگر ای پیمنٹس کی نسبت زیادہ محفوظ ہے۔اس سروس میں یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی، خریداری یا تحفہ ارسال کرنے کی سہولت

رائیونڈ کی ترقی اور سیاسی پس منظر تحریر: ظفر اقبال ظفر

سیاسی شخصیات قابل احترام ہیں مگر شہر اور ملک پاکستانیوں کو سب سے بڑھ کر ہے صحت تعلیم اور روزگار پہلی ترجع ہے رائیونڈبنیادی سہلوتوں سے محروم ہے جو سہلتیں دی گئی ان سے عوام کو سو فیصد مستفید کرنے میں ناکامی کی سب سے بڑی وجہ انتظامیہ کی لاپرواہی ہے کثیر رقم کے خرچ