Daily Archives: December 12, 2017

مودی معافی مانگیں،، من موہن سنگھ کا مودی کو خط

نریندرا مودی نے چند روز قبل گجرات میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ پاکستان ریاستی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے اور اس کوشش میں کانگریس پارٹی بھی اس کے ساتھ ہے۔ اس سلسلے میں من موہن سنگھ اور بھارت کے سابق نائب

نواز شریف اور شہباز شریف میں پھوٹ ڈالنے والا کوئی اور نہیں بلکہ …معروف صحافی کا انکشاف

رانا ثنا کے استعفے کے معاملہ پر بھی شریف برادران میں اختلافات، رانا ثنا اللہ شہباز شریف کے نہیں بلکہ نواز شریف کے آدمی ہیں،،سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو، رانا ثنا کے استعفے کے معاملہ پر بھی شریف برادران میں اختلاف کا اشارہ دے دیا۔تفصیلات کے

21سالہ عبدالمعید شہید ہو گئے،جس نے بھی دیکھا آنکھیں نم ہو گئیں

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹیننٹ21سالہ عبدالمعید شہید،والدین کا بیٹے کی شہادت پر فخر ،ہمیشہ محنت کرنے کی نصیحت کرتے،چھوٹی بھائی کا بیان تفصیلات کے مطابق بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، پاک وطن پر جان قربان کر کے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا، شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے

بکھرتے شیرازے سے بلند ہوتی چیخیں تحریر : افتخار احمد

سوال تو یہ ہے کہ آخر کیا مجبوری تھی کہ ن لیگ کے جغادریوں نے ختم نبوت جیسے حساس مسل? کو چھیڑدیا؟ کوئی ن لیگ کا بڑا ، کوئی پروفیسر ، کوئی ارسطو کوئی سیاستدان کوئی پلاننگ کمیشن کا سربراہ نہیں بتا رہا۔۔۔ سب خاموش ہیں اس سوال پر کہ آخر کیوں ایسے مسلے کو

مُرشد خانہ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں ایمان افروز مستی اور سرور سے بھری نشاط انگیز گھڑیوں سے گزر رہا تھا میرے جسم کا انگ انگ اور روح ایما نی حرارت سے پگھل رہے تھے میرے با طن اور روح کے عمیق ترین گو شے روحانی مستی سے لبالب بھرے ہو ئے تھے مستی نشہ سرور قطرہ قطرہ میری روح میں

اَب اُمت مسلمہ کی یکجہتی کا امتحان شروع ہوگیا ہے

موجودہ حالات اور واقعات کے تناظر میں یروشلم اور فلسطینیوں کی تاریخ میںجھا نکنے کی کسی کو کو ئی اتنی خا ص ضرورت نہیں ہے، بس یہ جا ن لینا کا فی ہے کہ آج دنیا کو سب معلوم ہے کہ برسوں سے یروشلم اور فلسطینیوں کا کیا معاملہ ہے؟ مگر کچھ بھی ہے آج

مسلمانوں کا قبلہ اول ’’بیت المقدس‘‘

بیت المقدس (یروشلم) فلسطین کا شہر اور دارالحکومت ہے۔ یہ یہودیوں ، مسیحیوں اور مسلمانوں تینوں کے نزدیک مقدس ہے۔ یہاں حضرت سلیمان کا تعمیر کردہ معبد ہے جو بنی اسرائیل کے نبیوں کا قبلہ تھا اور اسی شہر سے ان کی تاریخ وابستہ ہے۔ یہی شہر عیسیٰ ؑ کی پیدائش کا مقام ہے اور

عمران خان نے چین کی اہم پیشکش قبول کر لی،وہ کیا ہے آپ بھی جانئیے

عمران خان سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد نے ملاقات ، عمران خان نے چین کی اہم پیشکش قبول کرلی.پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے غربت میں نمایاں کمی کے حوالے سے چینی حکومت کی کوششوں کو سراہا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد

اس سال ڈینگی وائرس پاکستان کے کس صوبے کا رُخ کر چکا ہے

ڈینگی وائرس جو کہ پاکستان میں کافی پھیلا ہوا ہے جس پر کافی حد تک کنٹرول کیا جا چکا ہے.پاکستان 1994ء سے ڈینگی مچھر سے انسان میں منتقل ہونے والے بخار اور ہلاکتوں کا سامنا کررہا ہے اور اب تک مختلف صوبوں میں ڈینگی بخار سے سینکڑوں ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈینگی وائرس

ناصر جمشید کے لئے بڑی خبر آ گئی

اسپاٹ فکسنگ کیس میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے 3 رکنی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔ رواں سال فروری میں ناصر