Daily Archives: December 13, 2017

نیویارک میں بم دھماکہ کرنے والا کون تھا اور کس سے متاثر تھا،جان کر آپ دنگ رہ جائی گے

گزشتہ روز نیویارک کے مرکزی بس اڈے ‘پورٹ اتھارٹی بس ٹرمینل’ اور ‘ٹائمز اسکوائر’ کے سب وے اسٹیشنز کو آپس میں ملانے والی لائن میں پائپ بم دھماکے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوئے تھے۔نیویارک پولیس نے پورٹ اتھارٹی بس ٹرمینل کے زیر زمین اسٹیشن میں ہونے والے پائپ بم دھماکے سے متعلق تفصیلات جاری

کچھ کچھ ہوتا ہے فلم لکھنے سے انکار کرنے والے مصنف نے آخرکار وجہ بتا دی

بھارت کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں جاوید اختر نے بتاتے ہوئے کہا کہ میں ’کل ہو نہ ہو‘ کے لیے شاہ رخ خان کا شکر گزار ہوں اور مجھے خوشی ہے کہ میں اس سفر کا حصہ رہا ہوں کیوں کہ میں نے اس کے ایک گیت میں وہ الفاظ شامل کیے جو مزید

’ اے سانگ آف اے بلائینڈ برائیڈ‘ تحریر: مروا ملک

دنیا جہاں بیش بہا پریشانیوں اور نا امیدیوں میں ڈوبی ہوئی ہے وہیں کچھ ایسے لکھنے والے ہمارے درمیان موجود ہیں جو پڑھنے والوں میں امید کی کرنوں کو بکھیرنے کا ذمہ اٹھائے ہوئے ہیں۔ان میں ایک قابلِ ذکر شخصیت ظہور حسین مصنف ’اے سانگ آف اے بلائینڈ برائیڈ‘ کتاب کے ہیں۔ظہور حسین کا تعلق

انہوں نے کہا تحریر : وصال محمدخان

امیدنہیں جناب کویقین ہوناچاہئے تھاکیونکہ پاکستان ہی دنیاکاوہ واحدملک ہے جو حقیقی معنوں میں دہشت گردی کے خلاف کام کررہاہے اس کام نے اگرچہ پاکستان کوکہیں کانہیں چھوڑامگراسکے باوجودپاکستان نے کام کرنانہیں چھوڑاپاکستان نے امریکی نام نہادجنگ کواپنی جنگ قراردیااورجس جنگ میں امریکی سورماشکست فاش سے دوچارہوئے اسی جنگ کوفتح کے انتہائی قریب لے گیااپنی

کسان،ڈاکٹر،حکیم اور بیمار معاشرہ تحریر : ظفر اقبال ظفر

زمین سے غذا حاصل کرنے کے لیے کسان جو بیج بوتا ہے وہ مختلف میڈیکل تجربوں سے تیار کردہ کسان کو فروخت کیاجاتا ہے اس بیج کی زمینی ابتدا سے لیکر کھانے والوں تک پہنچنے کے لیے یہ کھاد سپرے کیمیکل والی کئی ادویات کا محتاج ہوتا ہے قدرتی عمل کے بغیر مصنوعی طریقے سے

یروشلم کبھی اسرائیلی دارلحکومت نہیں ہوسکتا۔۔۔! تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو متنازعہ ریاست اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کیا جائے گا۔ امریکی کانگریس نے 1995ء میں امریکی انتظامیہ کو تل ابیب سے سفارت خانے کی القدس منتقلی کا اختیار دیا تھا مگر

تعلیم سب کے لیے تحریر : مقصود انجم کمبوہ

عالمی بینک کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ عام طور پر سکول کی صرف چار سال کی تعلیم بھی چھوٹے موٹے کاروبار اور کام دھندوں کی پیداواریت بڑھانے کا ذریعہ بن جاتی ہے ۔ اس سے بچوں کی تعداد مناسب حد میں رکھنے ، خوراک کے صحیح استعمال اور صحت کی دیکھ بھال میں

کتابوں سے محبت کرنے والے! (شیخ خالد زاہد)

یوں تو یہ بات طے ہے کہ محبت کرنے والے کائنات کی ہر شے سے محبت کرتے ہیں، یہ محبت کرنے والے درحقیقت کائنات کے تخلیق کرنے والے کے سچے عاشق ہوتے ہیں ۔تبھی تو یہ اپنے معشوق کی ایک ایک تخلیق سے محبت کرتے چلے جاتے ہیں۔ اس امر سے ان محبت کرنے والوں

مودی ایک دن میں کتنے لاکھ کا کھانا کھاتے ہیں؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

مودی ایک دن میں کتنے لاکھ کے مشروم کھا جاتے ہیں. تائیوان سے درآمد کیے گئے مشروم کھاتے ہیں، جس کا ایک ٹکڑا 80ہزار روپے کا ہے، انتخابی امیدوار کا الزام تفیلات کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے انتخابی امیدوار نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندرا مودی گجراتی کھانوں کو ناپسند کرتے

تربیلا ڈیم ٹی فور توسیع منصوبے میں استعمال ہونیوالا قیمتی لوہا چوری،ایسی جگہ سے برآمد کہ آپ نے سوچا بھی نہ ہو گا

تربیلا ڈیم ٹی فور چوتھے توسیع منصوبے میں استعمال ہونے والا قیمتی لوہا کباڑیہ کی دکان سے برآمد پولیس نے کباڑیہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی.تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم چھوتھے توسیع منصوبے ٹی فور میں استعمال ہونے والے لاکھوں روپے کا قیمتی لوہا سے بھرا ٹرک چوری ہو گیا تھاجس کی رپورٹ