Daily Archives: December 14, 2017

بابری مسجد کو شہید کرنے والے تین ہندؤں نے اسلام قبول کر لیا،انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی جانئیے

بابری مسجد کو شہید کرنے میں پیش پیش رہنے والے تین ہندوؤں کا قبول اسلام،بابری مسجد پر حملہ کرنے پر افسوس کا اظہار ،کفارہ ادا کرنے کے لیے اس کے بعد سو مساجد تعمیر کریں گے،اسلامی نام بھی رکھ لیے.تفصیلات کے مطابق بابری مسجد کو شہید کرنے میں پیش پیش رہنے والے تین ہندوؤں نے

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیر جانبدار تفتیش کیلئے شہباز شریف،رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ ضروری ہے:طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیر جانبدار تفتیش کیلئے شہباز شریف،رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ ضروری ہے، سیاسی قائدین کو میں نے نہیں جسٹس باقر نجفی کمیشن کی ابہام سے پاک رپورٹ نے قائل کیا۔ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی طرح قوم

انسٹاگرام نے نیا فیچرز متعارف کروا دیا

صارفین اکثر اوقات تصاویر کے کیپشن میں پسندیدہ نام، کوئی کیٹیگری، کسی چیز کا مخصوص نام یا جگہ کا نام ہیش ٹیگ کردیتے ہیں اور اسی سے متعلق کوئی دوسری پوسٹ ہو تو اس میں بھی وہی ہیش ٹیگ استعمال کرلیتے ہیں۔ اس بات کو دیکھتے ہوئے انسٹاگرام کے نت نئے فیچرز صارفین کی توجہ

گاجر کے رس پینے کے وہ فوائد جو آپ نے سوچے بھی نہ ہوں گے

گاجر کا رس دیگر پھلوں کے رس کے ساتھ مل کر ان کا ذائقہ اور افادیت بڑھا دیتا ہے۔ ایک کپ گاجر کے رس میں 94 کلوکیلوریز غذائیت ہوتی ہے، جس میں سے 2.24 گرام پروٹین، 1.90 گرام فائبر، 689 ملی گرام پوٹاشیم،0.35 گرام چکنائی، 21.90 گرام کاربوہائیڈریٹس، 20 ملی گرام وٹامن سی، 0.217 ملی

ضرورت مندوں کی مدد اور معاونت ۔۔۔! تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس ہے ۔ دوسروں کی مدد کرنے،ان کے ساتھ تعاون کرنے، ان کے لیے روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء فراہم کرنے کو دین اسلام نے کار ثواب اور اپنے ربّ کو راضی کرنے کانسخہ بتایاہے ۔

مسلم اتحاد کیلئے ٹرمپ کی کوششیں تحریر : شہریار شوکت

امریکہ پاکستان سے کبھی بھی مخلص نہیں رہا،واشنگٹن کے اسلام آباد سے تعلقات صرف اپنے فائدے کیلئے رہے۔یہ بات بھی واضح ہے کہ صدر بش ہوں، کلنٹن،اوبامہ یا کوئی اور سب ہی نے مسلم دشمنی کی حدیں پار کیں۔حال ہی میں امریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئے،الیکشن سے قبل دنیا کی امن پسند سیاسی شخصیات نے

فاٹا کے عوام کی اب سن بھی لیجیے تحریر : مسزجمشیدخاکوانی

اللہ اللہ کر کے اس مسلے پر کچھ پیش رفت ہوئی ہی تھی کہ مولانا فضل الرحمن اور محمود اچکزئی صاحب درمیان میں کود پڑے انہوں نے اس بل کو ایجنڈے سے ہی نکال دیا اب اس پر اپوزیشن نے سٹینڈ لیا ہوا ہے مگر کورم ہی پورا نہیں ہو رہا بات سنجیدہ اور غیر

کس طرح چھپائے گی خاک میرے لہو کادریا تحریر : سردارعبدالخالق سکھانی

کس طرح چھپائے گی خاک میرے لہو کادریا سردارعبدالخالق سکھانی کسی کی چاہت ورغبت پرقطعاًیہ اشکال مقصودنہیں کہ میرے دوستوں کورنگ برنگے طوطے اورمجھے کوّے کیوں پسندہیں۔پسندوناپسندکے حوالہ سے مجھے دنیائے ادب کے جاذب کلام اشفاق احمدؒ کی سچی کہانی شدت سے یادآئی۔ ان کے بقول جب میں اپنی رفیقہ حیات کویونیورسٹی کے مرکزی دروازے

’’تعصب ناسور ہے‘‘ تحریر: محمد عنصر

تعصب کے لغوی اصطلاحی معنیٰ ہیں پیٹی باندھنا ، جس سے تعصب ہو اس سے مقابلہ کرنا ،اور حق و سچ سے صرف نظر کرنا ۔معاشرے میں تعصب نے جن برائیوں کی نمو کی ہے ،اس سے فساد عظیم پیدا ہوا ہے۔تعصب ہر خاص وعام میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔اس عمومی برائی کو ایک

اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کاحلیہ مبارک تحریر:حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل

جب حسن تھاان کاجلوہ نماانوارکاعالم کیاہوگا ہرکوئی فداہے بن دیکھے دیدارکاعالم کیاہوگا ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔ترجمہ”قسم ہے روزِ روشن کی اوررات کی جب وہ سکون کے ساتھ چھاجائے نہ آپ کے رب نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کوچھوڑااورنہ ہی ناراض ہوااورہرآنے والی گھڑی پہلی سے یقینابہترہے“۔(سورة الضحیٰ پارہ 30) یوں توسارے نبی محترم