Daily Archives: December 16, 2017

بیک وقت تین طلاقوں سے متعلق بھارتی حکومت کا نیا فیصلہ سامنے آ گیا

بھارتی سپریم کورٹ نے بیک وقت 3 طلاقوں کو غیر قانونی اورآئین کے خلاف قرار دیا تھا تاہم بھارت کے علمائے کرام نے اس فیصلے پر اپنے تحفطات کا اظہار کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی کابینہ نے بیک وقت تین طلاقوں پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے، اور مجوزہ بل کے مطابق ایک

ایم ایم اے کے مردہ گھوڑے میں پھر جا ن تو ڈال دی گئی مگر تحریر:محمد اعظم عظیم اعظم

ایک طرف مُلک کے طول و ارض میںسردی نے اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں اور موسم سرد سے سرد تر ہوتا جا رہاہے تو دوسری جا نب پاکستان میںجا ری سیاسی اور مقدماتی اُفق کا درجہ حرارت بھی گرم ترین سطح پر پہنچ رہاہے کچھ کے عدالتی فیصلے ہو گئے ہیں اور بہت سوں کے

رسول اللہ ﷺ کی شانِ رحمت فکر و دانش تحریر: محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

اللہ تعالی نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا: وما ارسلنک الا رحمۃ للعالمین۔ اور اے محبوب ہم نے تم کو نہ بھیجا سوائے تمام جہانوں کے لئے رحمت۔ قرآن کریم کی اس آیت میں اللہ تعالی نے اپنے محبوب ﷺ کی اس قدر عظمت کا ذکر کیا ہے جس کا اندازہ اور احاطہ انسانی عقل

16 دسمبر۔۔۔ دشمن کی چالا کیاں اور اپنی کوتاہیاں تحریر: نغمہ حبیب

ہندوستان میں مسلمانوں کی حکومت ختم ہوئی اور انگریز ملک پر قابض ہوا تو ساتھ ہی ہندو اس کا دست راست بن گیا۔ مسلمانوں نے کچھ عرصہ کی خواب غفلت کے بعد جب انگریز آقا سے آزادی کی تحریک شروع کی تو ساتھ ہی ہندو کی سازشیں بھی شروع ہوگئیں اس کا منصوبہ یہ تھا

اب مسائل ، امت کی تشکیل کرینگے! (شیخ خالد زاہد)

دنیا میں تقریباً ۴۲۰۰ طریقوں سے افراد اپنے خلق کرنے والے کا شکر ادا کیا کرتے ہیں۔ جس سے یہ پتا چلتاہے کہ دنیا میں کتنے مذاہب رائج ہیں۔ پہلے نمبر پر حضرت عیسی ؑ کے ماننے والے ہیں اور دوسرے نمبر پر حضرت محمد ﷺ کے ماننے والے ہیں۔ دنیا وی امور میں اکثریت

پنجاب میں تعمیراتی کاموں میں کرپشن کا انکشاف ! تحریر :ٍ ملک ارشد جعفری/ضرب حیدر

پاکستان میں کرپشن کا ناسورنے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر چکا ہے کوئی ادا رہ ایسا نہیں جو کرپشن سے پاک ہو خاص طور پر پاکستان میں قومی خزانے سے اضلاع کیلئے جو فنڈ دیا گیا اس میں ایم این ایز نے ملی بھگت کر کے ٹھیکیداروں اور محکموں سے کروڑوں کی کرپشن کی

گاڑی چلانے کے بعد اب سودیہ کی خواتین کوکون سے کام کی اجازت مل گئی،آپ بھی جانئیے

گاڑی چلانے کے بعد اب سودیہ کی خواتین کوکون سے کام کی اجازت مل گئی،آپ بھی جانئیے.سعودی عرب خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت تو مل ہی گئی تھی لیکن اب انھیں ایک اور کام کرنے کی بھی اجازت مل گئی ہے.تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک حکام نے کہاہے کہ شرائط اور قواعد

بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت بنانے پرطیب اردگان ڈٹ گئے.کئی ممالک ساتھ دینے کو تیار

ترک اور لبنانی وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے القدس کا دارالحکومت قرار دئیے جانے کے جواب میں اسلامی ممالک فلسطین کو ایک آزاد اسلامی ریاست تسلیم کریں اور اس کے بعد بیت المقدس میں اپنا اپنا سفارتخانہ کھولنے کی تیاریاں کریں۔لبنانی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ

مجھے کیوں نکالا؟زرداری نے نواز شریف کو اس بات کا جواب دے دیا

مجھے کیوں نکالا؟ آخرکار آصف علی زرداری نے بھی نواز شریف کو ان کے سوال کا جواب دے دیا.ہر چیز کی ایک انتہا ہے اور آپ انتہا کی عروج پر تھے، آصف زرداری کا نوازشریف کے ” مجھے کیوں نکالا” کا جواب.تفصیلات کے مطابق ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کو اپنے والد سے تھپڑ کیوں پڑا

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت اداکاری کے ساتھ ساتھ متنازع بیانات کی وجہ سے بھی مشہور ہیں خواہ وہ ادتیا پنچولی کو پاگل کہنا ہو یا پھر ایک سے زائد شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کرنا ہو جبکہ مختلف انٹرویوز میں وہ اپنے راجپوت خاندان کو قدامت پسند اور روایات کا پیرو