Daily Archives: December 18, 2017

فیس بک کا اپنےصارفین کے لئے بڑا بیغام آ گیا

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ سوشل میڈیا کا زیادہ اور فالتو استعمال لوگوں کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے۔ میڈیا کے مطابق فیس بک نے وضاحت کی کہ یہ صارف کی پسند پر منحصر ہے کہ وہ سوشل میڈیا کا کس طرح استعمال کرتا ہے

قطر کے قومی دن پر پاکستان ایسوسی ایشن کی پر وقار تقریب کا انعقاد

مشرقِ وسطٰٰی کے ممالک میں قطر واحد ملک ہے جو تعلیم و صحت،ثقافت و کھیل اور معیشت میں روز افزوں ترقی کی وجہ سے پوری دنیا میں مرکزِ نگاہ بنا ہوا ہے۔خصوصاً خطہ عرب میں قطر یقیناً قابلِ صد ستائش اس لئے بھی ہے کہ 2006 میں نہ صرف بطور پہلے عرب ملک ایشین گیمز

غزل (خالد راہی)

تمھارے قلم سے نکل کر نکھر جائینگے پتیوں سے ہم قرطاس پر بکھر جائینگے​ سیاہی درد و علم کا نچوڑ ہے تمھاری لوگ پہچان ہی لینگے لفظ جدھر جائینگے تیز ہوائوں کی نظر ہوگئے نقش پا تمھارے یہ قافلے سارے کے سارے ٹھر جائینگے گردش حالات کی گرد میں اٹی ہے زندگی یہ سہل آراستہ

ورلڈ بینک زرعی ترقی کی لیےکتنا قرض دینے جا رہا ہے

ورلڈ بینک زرعی ترقی کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض دے گا. ورلڈ بینک کی طرف سے فراہم کردہ مذکورہ مالی وسائل حکومت پنجاب کے وسیع تر پروگرام کا حصہ ہوں گے جس کا مقصد صوبے میں زرعی شعبے کی زبردست صلاحیتوں کو سرخیز زمینوں اور وسیع تر نظام آبپاشی سے بہتر طریقے سے مربوط بنانا

والدین کے ہاتھوں معصوم بچوں کاقتل تحریر:سردارعبدالخالق سکھانی

ایک شقی القلب باپ کے ہاتھوں نابیناگونگی بیٹی کے نہرمیں پھینکے جانے والے واقعہ نے ہم جیسے نام نہاد انسانیت کے علمبرداروں کاضمیرجھنجھوڑکر یہ پیغام دیاہے کہ تقدیرکی حقیقت کوتسلیم کئے بغیرانسانی تدابیرپرمکمل انحصارکرنے والاشخص کبھی بھی اپنی مرادپانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔بلکہ دنیاوآخرت کی خوشی اورکامیابی سے بھرپورفائدہ اٹھانے سے پہلے ضروری ہے کہ

عمران خان اور شہباز شریف کو بچانے کی بھاری قیمت تحریر:عماد ظفر

بالآخر عمران خان فرشتوں کی مہربانی اور حکمران جماعت مسلم لیگ نون کی ناقص اور احمقانہ سیاسی حکمت عملی کے باعث پاکستان کے سیاسی افق پر وہ واحد سیاستدان بن کر ابھرے ہیں جنہیں “صادق” اور “امین” ہونے کی سند باقاعدہ طور پر عدالت سے حاصل ہو گئ ہے۔۔گو موجودہ عدالتی فیصلے میں کئ قانونی

پارلیمنٹ بائیس کروڑ عوام کانما ئندہ ادارہ نہیں رہا تحریر:محمد اعظم عظیم اعظم

مُلک کے طول و ارض سے عوام الناس میں اپنے پارلیما نی اداروں سے متعلق یہ ایک سوال زورپکڑتا جا رہا ہے کہ اَب کیا پارلیمنٹ با ئیس کروڑ پاکستا نیوں کا نمائندہ ادارہ نہیں رہا؟ تو یقینااِس سوال کے جوا ب میں ایک یہی آواز آئے گی کہ بیشک پارلیمنٹ 22با ئیس کروڑ پاکستا

غالب ،گورنرجیلانی اورشریف فیملی تحریر: پروفیسر رشید احمد انگوی

شاعر انسانیت ٗ نقاش فطرت ٗ غالب بڑصغیر کا ہی نہیں دنیائے ادب کا چمکتا دمکتا سورج ہے مگر ہمارانااہل لندنی سیاست کار اس کے شعر کا غلط اوربے محل استعمال کررہا ہے اورثبوت کا اس کا یہ ہے کہ ذرا عمررفتہ کو آواز دے کر گورنر جیلانی کا زمانہ یاد کرلے۔ دیکھئے آج سول

چائے کا حیرت انگیز فائدہ سامنے آ گیا

امریکا کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی گئی ایک تحقیق جس میں 10 ہزار سے زائد افراد کی خوراک اور صحت پر ایک عرصے تک غور کیا گیا، ان میں سے 1678 افراد کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا جس سے ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ چائے پینے اور سبز موتیا کے درمیان

مُرشد کی صحبت تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ما دیت پرستی میں غرق مو جودہ نام نہا د پڑھے لکھے مشینی انسان کے سامنے جب مرشد کا ذکر کیا جا ئے تو اعتراض کر تا ہے کہ جب اسلام کی تمام تعلیمات قرآن وحدیث میں واضح بیان کردی گئیں ہیں تو پھر کسی انسان کی ضرورت کیوں اور نہ ہی کسی مرشد کی