Daily Archives: December 20, 2017

ماہرین نے زخم کی گہرائی اور انفیکشن دکھانے والا آلہ متعارف کروا دیا

ذیابیطس کے مریضوں کے زخموں کو مندمل کرنے کےلیے پہلے اس کا انفیکشن دور کرنا ضروری ہوتا ہے مگر اس کے ٹیسٹ بہت وقت لیتے ہیں البتہ اب ماہرین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جس سے ہم جلد از جلد زخموں پر بیکٹیریا، وائرس اور انفیکشن کو آشکار کرکے ماہرین کو خبردار کردیتا ہے۔

سونم کپور نے نئی فلم بنانے کا اعلان کر دیا

آنے والی فلم ’پیڈمین‘ کی تشہیر میں مصروف بولی وڈ اداکارہ سونم کپور نے ’مہا بھارت‘ سیریز کے معروف ناولوں کے حقوق حاصل کرلیے، جن پر وہ فلمیں بنانے کا سوچ رہی ہیں۔خیال رہے کہ ’مہابھارت‘ کو ہندو مت اور ہندوستان کی قدیم ترین منظوم داستان کی حیثیت حاصل ہے،البتہ اس میں جدید دور کے

سام سنگ نے ڈوئل سیلفی کیمرہ فون A8 اور A8+ متعارف کروا دیا

جنوبی کوئین کمپنی سام سنگ نے خاموشی سے منگل کو اے سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز گلیکسی اے ایٹ (2018) اور اے 8 پلس (2018) متعارف کرادیئے ہیں۔ یہ سام سنگ کے پہلے فونز ہیں جن کے فرنٹ میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے۔ فیچرز کے لحاظ سے گلیکسی ایس ایٹ اور

منھاج القران کے زیر انتظام 20سالانہ محفل نعت کا انعقاد

سرکار دوعالم صلی آللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے پہلے انسان ایک پستگی اور جہالت کی زندگی گزار رہا تھا۔آپ کی آمد کے ساتھ ہی دنیا سے اندھیر چھٹ گئے۔۔۔حضرت علامہ محمد مسعود شاگرد خاص ڈاکٹر طاہر القادری فاضل و سکالر۔ کوریا کے شہر انچھن میں منھاج القران کے زیر انتظام 20سالانہ محفل نعت

پنڈی کا نجومی بمقابلہ آرمیگڈون کا نظریہ تحریر :راؤ عمران سلیمان

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مغربی ممالک میں زیادہ تر آرمیگڈون کے نظریئے پر ہی دنیا کو پرکھا جارہاہے ، سوال یہ ہے کہ آرمیگڈون کیا ہے ؟۔آرمیگڈون دنیا کے خاتمے کو کہا جاتاہے ایک ایسی جنگ جو دنیا بھر کے ملکوں کو ملیامیٹ کردے گی ۔مسیحوں کے مطابق پوری دنیا میں خون

جاپان ایک اقتصادی قوت ہے؟ تحریر: مقصود انجم کمبوہ

جاپان مجموعی قومی پیداوار کے لحاظ سے امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔فی کس آمدنی کے لحاظ سے سویٹزر لینڈ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔جاپان میں معاشی ترقی کی ایک وجہ بچت کی بہت زیادہ شر ح ہے۔جاپان میں 1995ء میں بچت کی شرح مجموعی قومی پیداوار کا 31فیصد تھا۔جبکہ امریکہ میں 15

ہم سب ہی برائے فروخت ہیں! (شیخ خالد زاہد)

میڈیا کے توسط سے بارہا یہ باور کرایا جاتا رہا ہے کہ ہم سب برائے فروخت ہیںیعنی سب کی قیمتیں لگتی ہیں اور جیسے بازار میں مختلف انواؤ اقسام کی اشیاء فروخت کیلئے پیش ہوتی ہیں ، بلکل اسی طرح سے ہم لوگ بھی برائے فروخت ہیں۔ اب ہمارے خریدار ہمیں خرید کر آگ لگادیں

گورنر بلوچستان کو خودکش حملے میں نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشت گرد اور کس حملے میں ملوث تھے،آپ بھی جانئیے

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے گورنر بلوچستان پرپ حملہ ناکام بنا دیا،دونوں دہشت گردوں کو گلستان کے علاقے سے گرفتار کیا گیا.دھ کو وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹینے پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ دو ملزمان حامد بشیر اور منور احمد کو گرفتار کیا ہے۔

چین نے پاکستان کا دوست ہونے کا حق ادا کر دیا،بھارت اور امریکہ کو کھری کھری سنا دی

چین نے پاکستان کا دوست ہونے کا حق ادا کر دیا.بھارت اور امریکہ کو کھری کھری سنا دی. چین دہشت گردی کے معاملہ پر پاکستان کیساتھ کھڑا ہے ، امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں اور قربانیوں کا ادراک کرے ۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چھون اینگ نے کہا ہے کہ چین

سلمان خان اور عباس ظفر کے مداحوں کے لئے خوشخبری

بالی ووڈ کو ’سلطان‘ جیسی بلاک بسٹر فلم دینے والی سلمان خان اور ہدایت کار علی عباس ظفر کی جوڑی ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں بھی دھوم مچانے کے لیے تیار ہے لیکن ایکٹر اور ڈائریکٹر کی کا ساتھ یہیں ختم نہیں ہو رہا بلکہ وہ دسمبر کی چھٹیوں کے بعد اور ایک پروجیکٹ کے لیے