Daily Archives: December 21, 2017

گوادر پورٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری آگئی

گوادر پورٹ اور فری اکنامک زون تعمیر کرنے والی کمپنی چائنا اوورسیزپورٹ ہولڈنگ کمپنی پاکستان کے چیئرمین زانگ باؤ زونگ نے کہا کہ گوادر کی بندرگاہ پوری طرح فعال ہے البتہ گوادر اکنامک زون پر اب تک 27کروڑ ڈالر خرچ کیے جا چکے ہیں جب کہ گوادر پورٹ استعمال کرنے والے پاکستانی درآمد اور برآمد

ختم نبوت کے معاملے پر رانا ثنااللہ سے جلد استعیفیٰ دلوایا جائے گا

پاکستان سنی تحریک لاڑکانہ کی جانب سے سالانہ میلاد مصطفیٰ و دستار فضیلت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہی محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ مسلم ممالک امریکہ اور اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ اور تیل کی سپلائی بند کریں، مسلم حکمرانوں اور اسلامی فوجی اتحاد

(خوبصورت اور منفرد لب ولہجے کے شاعر نوید ملک کاانٹرویو ۔۔۔۔ عروسہ جیلانی

زمیں نے کھینچ لیا ، آسماں پہ جاتے ہوئے میں گر پڑاہوں کہاں، سیڑھیاں بناتے ہوئے شعراء کے ہجوم میں جب کو ئی اچھا شاعر اور اچھی شاعری کی بہتا ت میں جب کوئی چونکا دینے والی غزل سامنے آ جائے تو کم ازکم مجھ جیسے شاعری پسند لوگوں کی خوشی تو دیدنی ہو جاتی

ترقی کے دعوے……..اور ذاتی مفادات کی تکمیل

ملک یشحالی پراپناہم شریک بناناہے۔ قانونی وضاحت کی پیچیدگیوں سے ناجائزفائدہ اٹھاکرجرم وسفاکی کوفروغ دینے والے خطرناک مجرموں کوکیفرکردارتک پہنچاناہے۔نیزنظریۂ پاکستان کو حرمت وتقدیس کے آئینہ میں سجاکرملک دشمن عناصرکی منفی سرگرمیوں کی بیخ کنی کرناہے۔اورسرزمینِ پاک کے مختلف مقامات میں موجود قدرتی معدنیات اورٹیکس وغیرہ کی مدمیں حاصل ہونے والی خطیردولت سے ریاست کی

سنت نبوی ؐسے صحابہ کرامؓ کی مثالی محبت راشد علی

براہ راست انوار رسالت سے سینوں کومنور کرنے والے صحابہ کرام ایسے قدسی نفوس تھے کہ نبی کریم ؐ کے ایک اشارے پراپنا سب کچھ لٹانے کے لیے تیار ہوجاتے ، زندگی کاہر عمل ہمیشہ سنت نبوی کے مطابق بنانے کی کوشش میں رہتے ،رسول اللہ ؐ کی اتباع کرتے ،اور آپ ؐکی نافرمانی سے

برات پر ڈالر ، ریال اور موبائل فون کی بارش کرنے والے کون تھے؟اور کیا کام کرتے تھے؟جس نے بھی سنا دنگ رہ گیا

خانپور بیرات پر ڈالر ، ریال اور موبائل فون کی بارش کرنے والے کون تھے؟اور کیا کام کرتے تھے؟ں بتفصیلات سامنے آ گئی پرچون فروش نکلے جو نئی و پرانی بوریاں سینے اور بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں،ایف بی آر نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق خانپور میں باراتمیں ڈالر

جرمنی میں بینک کلرک نے ایسا کام کر کے سب کو حیران کر دیا

جرمنی کے ایک ٹرک ڈرائیور نے آج سے 30 سال پہلے اپنے خاندان کےلیے پیسے بچانے کا منصوبہ بنایا اور اس کےلیے اس نے روزانہ کی بنیاد پر ایک فینک سنبھالنا شروع کیا اور مرتے وقت وہ 1.2 ملین یعنی 12 لاکھ سکے محفوظ کرچکا تھا جو رواں سال اس کے خاندان کو وراثت میں

بر طانوی نائب وزیر اعظم ڈیمیئن گری کی بر طرفی کی وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

بر طانوی نائب وزیر اعظم ڈیمیئن گری کی بر طرفی کی وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے.تفصیلات کے مطابق بر طانوی نائب وزیر اعظم ڈیمیئن گرین کو ایک انکوائری کے بعد کابینہ سے برطرف کر دیا گیا ہے جس میں یہ ثابت ہو گیا تھا کہ انھوں نے وزارتی ضابطہ کار کی

امریکہ بیت المقدس سے متعلق فیصلہ واپس لے لے ورنہ…. ملیحہ لودھی نے بڑی بات کہہ دی

امریکا کے بیت المقدس سے متعلق فیصلے کے بعد دنیا بھرمیں احتجاج تاحال جاری ہے جب کہ اس متعلق اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں اوآئی سی کا سفارت گروپ قرارداد پیش کرے گا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکی صدرکے فیصلے سے

آرمی چیف نے نواز شریف کا نام لے لے کر کیا بات کہی….سینئیر صحافی کے بڑے انکشافات

سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں بڑے انکشافات کر دئیے.انہوں نے انکشاف کیاکہ سینیٹ کی ہول کمیٹی کو بریفنگ کیلئے سینیٹ کا دورہ کرنے والے آرمی چیف نے سینیٹ میں نواز شریف کا نام لے کر بات کی ہے جس کی تصدیق تین سے چار سینیٹرز نے