Daily Archives: December 23, 2017

شادی شدہ جوڑے نے سمندر میں شادی کر کے سب کو حیران کر دیا

امریکی دلہن اور برطانوی دلہے نے شادی کا انوکھا انداز اپنا کر سب کو حیران کر دیا ۔دونوں نے شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کے لئے زیر زرمین شادی کا انقعاد کیا ۔ رپورٹ کے مطابق سابق اسکوبا ڈائیور ہونے کی وجہ سے برطانوی آرمی سارجنٹ کی بیوی کو سمندر سے خاص انسیت تھی

سعودی حکومت نے گرفتار شہزادے ولید بن طلال سے رہائی کے بدلے ایسی چیز مانگ لی جو کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

گرفتار شہزادے ولید بن طلال کی رہائی کے بدلے کیا مانگا؟آپ بھی جانئیے.سعودی حکام نے گرفتار شہزادے ولید بن طلال سے 6 ارب ڈالرز کا مطالبہ کر دیا.امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام نے گرفتار شہزادے ولید بن طلال کی رہائی کے لیے مبینہ طور پر 6 ارب ڈالرز کا مطالبہ کیا

مصر نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کے پروجیکٹ کا اعلان کر دیا

گزشتہ روز اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں برانڈ کی رونمائی کی گئی اور مینجمنٹ ٹیم کے اراکین نے منصوبے کے شراکت داروں کا تعارف کرایا۔ منصوبے کی کمرشل لانچنگ کیلیے 18 جنوری 2018 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ ایٹین اسلام آباد(Eighteen Islamabad ) 2.77 ملین اسکوائر یارڈز

امریکی نائب صدررات کی تاریکی میں افغانستان پہنچ گئے،پاکستان سے متعلق کیا کہا آپ بھی جانئیے

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے رواں ہفتے مشرق وسطیٰ کے دورے پر جانا تھا لیکن مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کی وجہ سے انہوں نے دوسری مرتبہ اپنا دورہ ملتوی کردیا اور پھر اچانک رات کی تاریکی میں فوجی طیارے میں افغانستان پہنچ گئے۔ امریکی

دنیا کی سب سے بڑی چارپائی پاکستان کے کس شہر میں ہے

صوبہ پنجاب کے تاریخی شہر ڈیرہ غازی خان کا بھی شاید ہی کوئی محلہ یا علاقہ ایسا ہو جہاں پر بڑی چارپائی نہ رکھی گئی ہو. خیابان سرور میں ایک ‘دیوہیکل چارپائی’ موجود ہے جسے مقامی زبان میں ‘ہماچہ’ کہتے ہیں۔ یہ ہماچہ گزشتہ 20 سال سے یہیں رکھا ہے اور اس پر ایک وقت

شاہ زیب قتل کیس سے متعلق ایسی خبر سامنے آ گئی کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا

شاہ زیب قتل کیس سے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی.سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس سماعت کے لئے سیشن جج بھیجنے کا حکم دیا تھا جب کہ عدالت نے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات بھی ختم کردی

پاکستان کے کس علاقے میں وادی کھجور منصوبہ شروع ہو گیا

محکمہ زراعت پنجاب کا جنوبی پنجاب میں وادی کھجور بنانے کا منصوبہ شروع ہو گیا ہے ، اس حوالے سے سینکڑوں ایکڑ پر کھجور کی کاشت کی جائے گی ،اعلیٰ اور معیاری کھجور درآمد کی جائے گی ۔ پاکستان میں پیدا ہونے والی کھجور اپنے بہترین معیار، ذائقے ، لذت کے اعتبار سے دنیا کی

دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون متعارف

ایک امریکی تاجر نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون متعارف کروا دیا ہے جس کا وزن صرف 13 گرام ہے اور اس کی لمبائی 0.49 ہے۔ دا زینکو ٹائنی ٹی ون کے نام سے پکارا جانے والا یہ فون اپنے گزشتہ ایڈیشن سے بھی چھوٹا ہے جس کا وزن صرف بیس 20 گرام

ربیع الاول انقلاب محمدی ﷺ کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

عالم اسلام بلکہ تا ریخ انسانی میں ماہِ ربیع الاول کو خا ص مقام حاصل ہے اِس مقدس مہینے کی شان سب سے بلند اور نرا لی ہے کیونکہ اِسی مہینے میں کر ہ ارض پر ایسی ہستی کا جنم ہوا جس نے باطل کے نظاموں اور شخصی سلطنتوں کے شاہی محلات میں دراڑیں ڈال

ٹماٹر کھائیں صحت مند ہو جائیں

امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ ایسے افراد جو دن میں کم از کم 2 ٹماٹر کھاتے ہیں وہ پھیپھڑوں کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں ٗریاست بالٹی مور کے مرکز برائے صحت کے ماہرین کے مطابق ٹماٹر تمباکو نوشی ترک کرنے والے افرادکیلئے بھی فائدہ مند ہے۔تفصیلات کت مطابق ٹماٹر کے فوائد ان افراد