Daily Archives: December 24, 2017

پی ایس ایل کے حوالے سے نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کراچی میں چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ 25 مارچ کو پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہوگا اور میچ سے شہر کا مثبت پہلو نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے کراچی میں فائنل کے حوالے

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے مداحوں کے لیے بُری خبر

تفصیلات کے مطابق ممبئی کے ایک شہری محمد عاصم محمد عارف نے سلمان خان کے خلاف مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے خلاف درخواست دائر کی تھی، درخواست گزار کا موقف تھا کہ سلمان خان نے اپنے فلاحی ادارے ’بینگ ہیومن‘ کی تشہیر کے لئے ایک فیشن شو منعقد کیا تھا جس میں

چینی کمپنی نے پاکستان میں بزنس کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

پاکستان میں معروف چینی بائیک ساز کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے آئندہ سال 800 سی سی کار متعارف کرانے کا اعلان کردیا، جسے 2019 میں 800 سی سی کی سوزوکی مہران کے 30 سالہ دور کے اختتام پر پیش کیا جائے گا۔اس بات کی تصدیق یونائیٹڈ موٹرز کے جنرل منیجر محمد افضل نے کی اور کہا

فیس بک کے اس فیچر نے واٹس ایپ اور اسکائپ کو پیچھے چھوڑ دیا

فیس بک نے جہاں اپنے صارفین کے لیے نئے فیچر متعارف کروائے ہیں وہاں‌ ہی فیس بک نے اس سال کے اختتام پر اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں اور کہا ہے کہ چیٹ ایپ پر 17 ارب سے زیادہ کالز کی گئیں، اس کے بعد فیس بک ویڈیو کال ایپ نے واٹس ایپ اور

انڈا بچوں کی نشوونما کے لیے کتنا مفید ہے آپ بھی جانیے

واشنگٹن یونیورسٹی میں موجود براؤن اسکول کی ماہر لورا لینوٹی کہتی ہیں کہ بچوں کو روزانہ ایک انڈا کھلایا جائے تو اس سے دماغ کی افزائش میں اضافہ ہوتا ہےاور اس سے کولائن اور ڈی ایچ اے جیسے اہم غذائی اجزا کی ضرورت پوری ہوجاتی ہے.اس سے پہلے ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ