Daily Archives: December 25, 2017

چین نے ایسا طیارہ بنا لیا کہ سب حیران ہو گئے

چین ساؤتھ چائنا سی پر اپنا حقِ ملکیت جتاتا ہے جس پر اس کے کئی پڑوسی ممالک کو تحفظات ہیں۔.اور اب چین نے اپنے سمندروں کی نگرانی کے لیے پانی پر اترنے اور وہیں سے ٹیک آف کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بنالیا ہے. جسے اے جی 600 کا نام دیا گیا

ملت کا پاسباں و اسلام کا نشاں محمد علی جناح تحریر محمد اعظم عظیم اعظم

شیکسپئر کہتا ہے کہ کچھ لوگ پیداہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ اپنی جدوجہداور کارناموں کی بدولت عظمت حاصل کر لیتے ہیں گو کہ بانئی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح میں عظمت و قابلیت اور نیک نامی کی ساری خوبیاں پیدائشی تھیں اور یہ خوش قسمتی ہمیں نصیب ہوئی کہ رب کائنات نے باب الاسلام

ملت کا پاسباں و اسلام کا نشاں محمد علی جناح تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم

شیکسپئر کہتا ہے کہ کچھ لوگ پیداہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ اپنی جدوجہداور کارناموں کی بدولت عظمت حاصل کر لیتے ہیں گو کہ بانئی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح میںعظمت و قابلیت اور نیک نامی کی ساری خوبیاں پیدائشی تھیں اور یہ خوش قسمتی ہمیں نصیب ہوئی کہ رب کائنات نے باب الاسلام سندہ

سیاسی دنگل اپنے عروج پر ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر قلم درازیاں

پاکستان کے سیاسی اکھاڑے کی رِیت ہی نرالی ہے۔ یہاں لگ بھگ دو سو پہلوان اکھاڑے میں ہیں اور ہر کسی کو اپنی طاقت کا زعم ۔ شکست خوردہ عناصر اپنی شکست تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔کرکٹ کے میدانوں سے آئے ہوئے عمران خاں نے سیاست کو کھیل بنا کر رکھ دیا ہے۔ اب

پیغمبر خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات پر عمل کرکے ہم دنیا بھر میں امن اور محبت کی شمع روشن کرسکتے ہیں

انبیاء کی اطاعت ہی سے دنیا میں امن قائم ہوسکتا ہے ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر قوم کو مبارکباد ۔بین المذاہب کمیشن برائے امن وہم آہنگی جنرل سیکریٹری و سفیر امن وانسانی حقوق ، بین المذاہب ہم آہنگی علامہ محمد احسان صدیقی کرسمس

بے ؔ نظیرکی نذر

( ان کی برسی کے موقع پر کہی گئی ۔) پروفیسر حکیم محمد شفیق کھوکھر۔ وہ دختر وطن تھی ، وہ بے نظیر تھی آمر کی موت لائے جو ایسا وہ تیر تھی جمہوریت کے پودے کو سینچاہے خون سے منزل کا جو نشان دے ایسی لکیر تھی ظالم کے آگے ڈھال تھی فولاد کی

سعودی عرب میں’انقلاب آفریں‘ اقدامات تحریر:محمد شاہد محمود

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے بحر احمر کے ساحل پر سرمایہ کاری، سیاحت اور تجارت کے سب سے بڑے منصوبے ’نیوم‘ کے اعلان کو دنیا بھر میں ان کے انقلاب آفریں اقدامات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ الریاض کے شاہ عبدالعزیز کانفرنس سینٹرمیں ’نیوم‘ جیسے میگا

شہر اقتدار میں فاٹاالگ صوبے حق میں احتجاج کا اعلان تحریر: بادشاہ خان

چین دنیا کو ون بلیٹ ون روڈ کے ساتھ منسلک کرنے جارہاہے ،اور ہم اپنے ملک کے ایک وفاقی اکائی فاٹا کو سڑک سے منسلک کرنے کے لئے منصوبہ بندی کرنے میں ناکام ہیں ،ستر سال گذر دیئے ان کو قومی دھارے میں شامل کرنے میں ناکام رہے اور اب فاٹا سے جان چھوڑنے کے

بلدیاتی وائس چیئرمین اپنی ہی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج تحریر؛قاسم علی

بلدیاتی نظام عوام کو نچلی سطح پر سہولیات فراہم کرنے کا نام ہے جس کے تحت بلدیاتی نمائندے ہر ہر گلی محلے کے عوام سے نہ صرف رابطے میں رہتے ہیں بلکہ ان کی بنیادی ضروریات مثلاََ صفائی ستھرائی،نکاسی آب ،سیوریج ،سولنگ نکاح،پیدائش و اموات کے اندراج اور مزید ایسے ہی امور کی مقامی سطح

ملک بھر میں مسیحی برادری کرسمس جوش و جذبے سے منا رہی ہے

ملک پھر میں مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔کرسمس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز اتوار کی رات سے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات سے ہوا جن میں مسیحی برادری نے ملک کی بقا و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کےلیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔