Daily Archives: December 26, 2017

پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، دو گھنٹوں تک علامتی بھوک ہڑتال،احتجان کیوں کیا گیا آپ بھی جانئیے

عوامی تحریک ضلع کی جانب سے شہر میں گیس کی لوڈشیڈنگ، آوارہ کتوں اور صفائی کے بہتر انتظامات نہ کرنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے دو گھنٹوں تک علامتی بھوک ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر ضلعی صدر ایڈووکیٹ ذوالفقار میرانی، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری مہران سندھی، ایڈووکیٹ ساجد مہیسر اور دیگر

تحریک جوانان پاکستان اقبال کے خواب او ر قائد کے فرامین کی تکمیل کے لئے پورے ملک میں پر امن جدوجہد کررہی ہے

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تحریک جوانان پاکستان کراچی ڈویژن کے زیراہتمام میں مزار قائد پر ریلی کی شکل میں حاضری دی ،ریلی سے کراچی پریس کلب پرخطاب کرتے ہوئے کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری حمیدالحق نے کہا ،تحریک جوانان پاکستان نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع

پاکستان کو جناح ؒ کا پاکستان بنانے کیلئے وسائل تعلیم پر خرچ کرنا ہونگے

تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 141 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جناح ؒ کا پاکستان بنانے کیلئے وسائل تعلیم پر خرچ کرنا ہونگے۔اڑھائی سو ارب

شاہ زیب کے بعد اگلی باری آپ کے بچے کی ہو سکتی ہے

بالآخر جتوئ اور تالپور گھرانوں کے چشم و چراغ باعزت طور پر بری ہوئے ۔ انتہائ اطینان سے انصاف کا خون کیا اور ریاست کے قانونی و سماجی ڈھانچے کو قدموں تکے روندتے ہوئے وکٹری کا نشان بناتے ہوئے اپنے اپنے گھروں کو چل دئیے۔مقتول شاہ زیب خان کے والد نے معافی نامے پر کس

پانی کا بحران ،زراعت ،کسان اورحکومتی ترجیحات راشد علی

پانی کا بحران اصطلاح سے مراد دنیا کے پانی کے وسائل بمقابلہ انسانی مانگ ہے اس اصطلاح کا اطلاق اقوام متحدہ اور دیگر عالمی تنظیموں نے کیا ہے دنیا کے بہت سے حصوں میں تازہ پانی خاص طور پر پینے کے قابل پانی کی قلت ہے اگرپانی دستیاب ہے تو وہ آلودہ ہے پاکستان کا

آج کا کام آج اور ابھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ مالک خان سیال

دنیا کا ہر فرد کامیاب ہونا چاہتا ہے اور اسی کامیابی کے حصول کے لیے ممکن حد تک تگ و دو بھی کرتا ہے مگرجو لوگ زندگی میں کامیابی حاصل کرتے ہیں وہ آج اور ابھی کی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہوتے ہیں۔ آج کا کام کل پر ٹالنے یا ماضی میں غلطاں رہنے والے

زبان اور نسل کی بنیاد پر پاکستان کے خلاف سازش تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

ریاست پاکستان نے جن لوگوں کو شناخت دی ، شہریت دی اور جو یہاں کے وسائل کی بدولت زیرو سے ہیرو بنے اور برسر اقتدار آئے، بدقسمتی سے ان ہی لوگوں نے ملکی وسائل کو بے دردی سے لوٹا، عوام کا خون خوب نچوڑا اور اسی پر اکتفا نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف سازشوں میں

چین نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو خوش کر دیا

چین نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو خوش کر دیا .چین کا امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا، تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ کا کہنا ہے کہ چین فلسطینیوں کے بنیادی حقوق

بھارت نے کلبھوشن کی کل کی تصاویر دیکھ کر پاکستان پر ایسے الزامات لگائے کہ سن کر کسی کو بھی ہنسی آ جائے

25 دسمبر کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اس کی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کرائی گئی، کلبھوشن یادیو کی اپنی والدہ اور اہلیہ سے ملاقات پاکستان دفتر خارجہ میں کرائی گئی، اس ملاقات میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو اور اس کی والدہ اور اہلیہ کے درمیان ایک شیشے کی دیوار موجود تھی اس حوالے

گجرات میں ابلے ہوئے انڈے بیچنے والے بچے کے ساتھ ایسا کام کہ انسانیت بھی شرما جائے

گجرات میں ایک بچہ گلیوں میں گرم انڈے کی آوازیں لگا لگا کر ابلے ہوئےانڈے فروخت کرکے اپنے گھر والوں کے لیے روزی کا بندوبست کرتا ہے.ایک روزاس سے دو نوجوان لڑکے 10 ابلے ہوئے انڈے چھین کر چلے گئے.ایک اخبار نے گجرات کی گلیوں میں اس پٹھان بچے کے انڈے چوری ہونے کی خبر