Daily Archives: December 27, 2017

آئی سی سی جونیئر ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے تیار

کوالالمپور میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم بہت مشکل سے فائنل میں جگہ بنائی لیکن لیگ میچ میں شکست دینے والی افغان ٹیم نے ایک بار پھر سے بازی جیت لی.پی سی بی نے جونیئر ورلڈ کپ کیلیے 15رکنی اسکواڈ میں 5 تبدیلیاں کرتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بھرپور

الیکشن 2018ء میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار بس یہ شخص ہوں گے،پرویز رشید کا بیان

نواز شریف کے منہ سے جو بات نکل جاتی ہے وہ پتھر پر لکیر ہوتی ہے۔ صحافی کے سوال کا جواب مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے موقف کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ الیکشن 2018ء میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار وزیراعلیٰ پنجاب شہباز

بینظیرکے قتل کے 10 سال بعد اہم خطوط سامنے آ گئے،نئے انکشافات

پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کے 10 سال بعد اہم خطوط سامنے آئے ہیں جس کے مطابق دسمبر 2007ء میں آئی ایس آئی کی جانب سے وزارت داخلہ کو دو واضح خطوط لکھے گئے تھے۔ وزارت داخلہ کو لکھے گئے خطوط میں بے نظیر بھٹو کی زندگی کو لاحق خطرات کا

آئی فون کو اپنے صارفین کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

ایپل کمپنی نے کچھ عرصہ پہلے ہی اپنے صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کروائی تھی جس کے ذریعے صارفین اپنے اہل خانہ اور دوستوں سے باآسانی رقم بھیج یا وصول کرسکتے ہیں جبکہ یہ طریقہ کار دیگر ای پیمنٹس کی نسبت زیادہ محفوظ ہے۔اس سروس میں یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی، خریداری یا تحفہ ارسال

کیا کوئی وزیراعظم اتنا سادہ بھی ہو سکتا ہے،شاہد خاقان کی سالگرہ کی تصویر دیکھ کر سب ان کی سادگی کے دیوانے ہو گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سادگی سے متعلق تو اکثر باتیں سننے کو ملتی ہیں. وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 27دسمبر 1958کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔اور انہوں نے اپنی سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی.اور اب پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج 59برس کے ہو گئے اس موقع پر انہوں نے اپنی سالگرہ انتہائی سادگی

اگرآپ کا بچہ کُند ذہن ہے تو اس چیز کو اپنی غذا میں شامل کرلیں

اب ایک طویل اور بڑے مطالعے کے بعد اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ مچھلی کھانے سے بچوں کی ذہانت پر مثبت اثر پڑتا ہے۔اس ضمن میں چینی بچوں پر ایک تحقیق کی گئی ہے جسے یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے اسکول آف نرسنگ کی پروفیسر جیانگ ہونگ لوئی نے انجام دیا ہے۔ ان کا

سلمان خان کے لیے شاہ رخ خان کا اہم پیغام

بالی ووڈ کے دبنگ خان کی پچھلی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد یہ کہا جارہا تھا کہ شاہ رخ خان کی طرح اب سلو میاں کا دور بھی ختم ہونے والا ہے اور اب ان کی فلمیں بھی پہلے کی طرح کامیاب نہیں ہوا کریں گی لیکن ایکشن اور تھرل

سگے ماما نے اپنے بھانجے کے ساتھ ایسا ظلم کر دیا کہ انسانیت بھی شرما جائے

ملکیت کے معاملے پر سگے ماما نے بھانجے کو گولیاں مار کر قتل کر دیا، ملزماں فرار ،والدہ کی اعلی حکام سے بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ. تفصیلات کے مطابق مراد وان پولیس چوکی کے قریب مسلح افراد کی رکشہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور نوجوان حسین گوپانگ

یہ ملک میں کیا ہو رہا ہے تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم

آئندہ آنے والے دِنوں میں وفاق میں کیا ہو نے والاہے ؟ اور سندھ میں کیا ہورہاہے؟بظاہر تو ایک سانس میں کیا جا نے والا یہ ایک سوال ہے مگر دراصل یہ ایک سوال نہیں ہے بلکہ دوعلیحدہ علیحدہ سوالات ہیں جن کے جوابات کے بارے میں ہر پاکستانی تجسس میںمبتلاہے تو با لترتیب پہلے

بھارت کی چتر چالاکیاں اور ہمارے اندرونی خلفشار تحریر: مسزجمشیدخاکوانی

بھارت جو ہمارے کبوتروں اور غباروں تک سے ڈرتا ہے خود کیا کرتا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارتی دہشت گرد اور جاسوس کلبھوشن یادیو سے اس کی والدہ اور بیوی کی ملاقات کرانے کا بندو بست کیا جب وہ دونوں دفتر خارجہ پہنچیں