Daily Archives: December 28, 2017

ون ڈے رینکنگ جاری کردی گئی

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں برس کی آخری ون ڈے رینکنگ جاری کردی. بولنگ چارٹ پر پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی بدستور اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ گذشتہ برس کا اختتام بولنگ میں ٹاپ پوزیشن پر کرنے والے ٹرینٹ بولٹ کو ویسٹ انڈین ٹیم پر تباہی ڈھانے کا صلہ

پرندوں سے پریشان خاتون نے حیران کن قدم اٹھا لیا وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

دور حاضر میں انسان جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لیے بھرپور طریقے سے کام کررہے ہیں، کچھ لوگوں کو بچپن سے ہی پرندوں سے لگاؤ ہوتا ہے اور پرندوں کو گھروں میں رکھنا اچھا سمجھتے ہیں. لیکن اس کے ساتھ ساتھ دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو پرندوں کے لیے باعث پریشانی

بھارتی فوجی تقسیم ہو گئی،بھارت میں ہل چل مچ گئی

افسروں کے رویئے سے تنگ اور بھوک و پیاس کے مارے بھارتی فوجی ترقیوں کے معاملے پر تقسیم ہو گئے ہیں۔ ترقی نہ ملنے پر سروسز کور اور انفنٹری میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔بڑی تعداد میں فوجیوں نے لڑائی سے انکارکردیا۔مقبوضہ کشمیر اور دیگراور علیحدگی پسندتحریکوں کا سامنا کرنے والے صوبوں میں چومکھی لڑائی جاری

ایم کیو ایم کے اہم رہنما کی پی ایس پی میں شمولیت

ایم کیو ایم کے اہم رہنما کی پی ایس پی میں شمولیت،جو عام انتخابات میں کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 123 سے کامیاب ہوئے تھے، اور یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی مئیر ارشد وہرا سمیت 11 رکن اسمبلی پارٹی چھوڑ کر پی ایس پی

تاج محل جانے کے شوقین سیاحوں کے لیے بری خبر

محبت اور فن تعمیر کے شاہکار تاج محل کو تعمیر ہوئے 369 برس گزر چکے ہیں جس کی صفائی کا عمل کا آغاز اگلے برس یعنی 2018 کے اوائل میں شروع ہوگا، ایک خاص مٹی کے گارے سے تاج محل کی رگڑائی کی جائے گیاور بعد ازاں اس کی دھلائی ہوگی . اور اب امریکی

معروف اداکارہ نے چپکے سے شادی کر لی

بالی ووڈ میں خاموشی سے شادی کرنے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے پہلے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ خاموشی سے شادی کرلی اس کے بعد سب کو اس کے متعلق آگاہ کیا گیا جبکہ گزشتہ روز ہی اداکارہ ایلیانا ڈی کروز کی خفیہ شادی سے متعلق بھی خبریں گردش

اسحاق ڈار کو اتنی مشکلات کے بعد خوشخبری مل گئی

اسحاق ڈار کو اتنی مشکلات کے بعد خوشخبری مل گئی . نام ای سی ایل میں ڈالنے اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئی، نیب اور وزارت داخلہ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے ‘ نام ای سی ایل میں ڈالنے اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک

دنیا کا واحد زیرسمندر پوسٹ آفس دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

یہ پوسٹ آفس جنوبی بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک وینوواٹو کے ساحلوں کے قریب موجود ہے جس کا افتتاح 2003ء میں کیا گیا تھا اور یہ آج بھی کام کررہا ہے. یہ پوسٹ آفس بہت گہرائی میں موجود نہیں اور اسے بمشکل 10 فٹ یا 3 میٹر گہرائی میں رکھا گیا ہے جو یہاں

سشما سوراج نے کلبھوشن سے گھر والوں کی ملاقات پر زہر اگلنا شروع کر دیا

بھارت اب بھی جھوٹا ڈرامہ اور پراپیگنڈا کرنے سے باز نہ آیا.بھارتی پارلیمنٹ میں کلبھوشن یادیو سے والدہ اور بیوی کی ملاقات کے حوالے سے وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا کہ پاکستان بھارت کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کررہا ہے، ملاقات کے دوران کلبھوشن تناؤ کا شکار تھا، اس نے وہی کہا جو اسے

ٹائیگر زندہ ہے کی کامیابی کا راز سامنے آ گیا

سلو میاں کا بالی ووڈ میں ایک الگ ہی مقام ہے اسی وجہ سے اُن کی ہر نئی فلم ایک الگ ریکارڈ ہی قائم کرتی ہے جس کی تازہ مثال فلم ’ ٹائیگر زندہ ہے‘ کی ہے جس نے صرف 5 دن میں بالی ووڈ کے سلطان کی اپنی ہی فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا