Daily Archives: December 29, 2017

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات مہنگا کرنے کی سفارش کردی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ نگراں ادارے نے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے، مٹی کے تیل کے دام میں 13 روپے 58 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخوں میں 5 روپے 83 پیسے اور لائٹ اسپیڈ

ایپل کمپنی نے آئی فون سست کرنے پر صارفین سے معافی مانگ لی

گزشتہ ہفتے ایپل کمپنی کی جانب سے جان بوجھ کرآئی فون سست کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس کے فون وقت کے ساتھ ساتھ کارکردگی میں سست ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ایپل کمپنی کے اس اعتراف کے بعد دنیا بھر موجود آئی فون صارفین کی جانب سے کمپنی پر سخت تنقید

شاہدخاقان عباسی نے مقبوضہ کشمیر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا

وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ قائد میاں نوازشریف کے احکامات ، وعدوں پر عمل درآمد میری پہلی ترجیح ہے اور حویلی ایکسپریس وے اور سی ایم ایچ کے منصوبہ جات پر عمل درآمد کی کوشش کروں گا. مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں اور آزادکشمیر کے عوام کی توقعات پر پورااتریں گے.

کیا ڈائٹ کے ساتھ آپ پیزا بھی کھا سکتے ہیں ماہرین کی نئی تحقیق

پرتگال میں دو گروپوں پر مبنی افراد پر ایک تحقیق کی گئی،جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں گروپ میں سے ایک گروپ کو ڈائٹ کے ساتھ ساتھ ہفتے میں ایک بار (ٌچیٹ میل) یعنی پیزا، برگر، آئس کریم، پاستا دیا گیا جب کہ دوسرے گروپ کو محض سخت ڈائٹ پرہی رکھا گیا

نیویارک میں خوفناک آتشزدگی نے کئی جانیں لے لیں

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق رات گئے نیویارک کے علاقے برانکس میں واقع رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں سمیت 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نیویارک کے میئر بل دی

اسپین میں ایسا انوکھا تہوار منانے کا رواج کہ آپ حیران رہ جائیں گے

دنیا میں لوگ اپنے مذہب، ذات اور زبان کی وجہ سے مختلف طرح کے تہوار مناتے ہیں اور تہوار میں کسی طرح کی کوئی حد مقرر نہیں ہوتی اسی وجہ سے دنیا میں مختلف انداز سے تہوار منانے کی روایات دیکھنے میں آتی ہیں۔ اسپین وہ واحد ملک ہے جہاں اپنے پیچھے جنگلی بھینسے کو

ایسا پھل جس سے اب کینسر کی شناخت ممکن ہو گئی

کینسر کی شناخت کے لیے ایک اور پھل سامنے آ گیا انگریزی میں ہارس چیسٹ نٹ کے نام سے مشہور اس پھل میں ایک کیمیکل ’ایسکیولِن‘ موجود ہوتا ہے ۔اس کیمیکل سے روشن اور چمک دار جیل بنا کر اس سے چھوٹی اور معمولی ترین سرطانی رسولیوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس بنا پر

حسن علی نے شکاری کا روپ دھار لیا

قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے سٹار باؤلرحسن علی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں اپنی پہلے والی کارکردگی سے کچھ بڑھ کر ینگے ،میری کوشش ہو گی کہ نیوزی لینڈ کے ٹاپ بلے بازوں کو اپنا شکار کروں۔ کیویز کے دیس روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے باؤلرحسن علی نے کہا

دونوں ہاتھوں سے بولنگ کروانے والا کرکٹر

سری لنکا کے کرکٹر مینڈو مینڈس دونوں ہاتھوں سے بولنگ کروانے کا فن رکھتے ہیں. سری لنکا نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا. دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والے کامینڈو مینڈس کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ بیٹنگ بھی کرلیتے ہیں۔کامینڈو لیفٹ آرم اسپن کے ساتھ رائٹ آرم

دو سالہ بچے کی انوکھی دوستی

بھارت میں ایک مقام سمرتھ بنگلور سے 400 کلومیٹر دور ایک گاؤں الہ پور میں رہتا ہے جس کی لنگوروں سے دوستی کی خبر پورے بھارت میں پھیل چکی ہے۔ اس بچے کے چچا براما ریڈی کا کہنا ہے کہ یہ ایک انوکھا واقعہ ہے کہ علاقے کے لنگوروں نے کسی بہت چھوٹے بچوں سے