Monthly Archives: January 2018

دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے 75 ہزار شہری اور 6 ہزار جوانوں کی قربانیاں دی ہیں۔

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 27 شدت پسندوں کو افغانستان کے حوالے کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک کے مشتبہ عناصر کو افغانستان کے

شریف خاندان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر

( تحریک نیوز ڈیسک ) اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر کردہ ایون فیلڈ پراپرٹیز ضمنی ریفرنس پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے اعتراضات کو مسترد کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف دائر کردہ ریفرنسز کی سماعت کی۔ نواز شریف، مریم نواز اور

سی پیک منصوبے سے متعلق تمام تنازعات کا حل چاہتے ہیں، چیف جسٹس

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سی پیک پر اٹھنے والے تنازعات پر پالیسی سازی کے لیے ملک بھر کی صوبائی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کٹاس راج مندر سے

نواز شریف اور مریم نواز عدالتوں کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں، درخواست گزار کی استدعا

( تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ اسلام

سپریم کورٹ نے اینکر پرسن شاہد مسعود کو اتوار کو طلب کرلیا۔

(تحریک نیوز ڈیسک) لاہور: پنجاب حکوت کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رپورٹ دی ہے کہ زینب کے قاتل عمران کا کوئی بینک اکاؤنٹ موجود نہیں تاہم اس حوالے سے جعلی فہرست سامنے لاکر عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کی گئی جب کہ سپریم کورٹ نے اینکر پرسن شاہد مسعود کو اتوار

صرف ایک ماہ کے دوران 300 ارب روپے کا غیرملکی قرضہ لیا گیا۔

(تحریک نیوز ڈیسک)اسلام آباد: موجودہ دور حکومت میں غیرملکی قرضوں کے بوجھ میں 4 ہزار 200 ارب روپے اضافہ ہوا- موجودہ حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 600 ارب روپے کے غیر ملکی قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، صرف ایک ماہ کے دوران 300 ارب روپے

چیف جسٹس كی سر براہی میں لارجر بینچ نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق سماعت كرے گا

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: سپریم كورٹ نے آئین كے آرٹیكل 62 ون ایف كے تحت نااہل قرار دیے جانے کی مدت كے تعین کے لیے لارجر بینچ تشكیل دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار كی سر براہی میں پانچ ركنی لارجر بینچ 30 جنوری كو نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق سماعت

احسان اللہ احسان کا معاملہ سویلین ایجنسیز کو بھجوایا تھا،وزارت داخلہ

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: وزارت داخلہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان پر مقدمے کی معلومات کے معاملے پر لاجواب ہوگئی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفوری حیدری کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کے اس سوال کہ احسان اللہ احسان کے خلاف کیا مقدمہ چلایا جارہا

رانا رانا ثناء اللہ نے ویڈیو اسکینڈل کو زمین کا جھگڑا قرار دے کر رد کردیا تھا،عمران خان

(تحریک نیوز ڈیسک) بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قصور کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایک مضبوط جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ زینب کے قاتل

ڈرون حملہ دہشت گردوں کے باقاعدہ ٹھکانے پر نہیں بلکہ مخصوص ہدف افغان مہاجرین کے کیمپ پر کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر ۔

(تحریک نیوز ڈیسک ) راولپنڈی: ڈرون حملہ دہشت گردوں کے باقاعدہ ٹھکانے پر نہیں بلکہ مخصوص ہدف افغان مہاجرین کے کیمپ پر کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر- ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 24 جنوری کو کرم ایجنسی میں ہونے والا امریکی ڈرون حملہ