Daily Archives: January 1, 2018

پاکستانی کرکٹرز کی نٰئے سال کے موقع پر مبارک باد

نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی پاکستانی کرکٹ اسٹارزنے نئے سال کا جشن جوش و خروش سے مناتے ہوئے لوگوں کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی کہ نیا سال تمام لوگوں کے لیے خوشیوں سے بھرپور ہو۔ محمد عامر: نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی محمد عامر نے ٹوئٹر پر بیوی

شہبازشریف کے خوف سے وہ بھی چلے گئے .. اعتزاز احسن

( تحریک میڈیا گروپ) لاہور: میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی آپس میں چپقلش چل رہی ہے، شہباز شریف کہتے ہیں کہ مجھے وزیراعظم بنایا جائے جب کہ ووٹ نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ہے اور شہباز شریف کے ساتھ نہیں، شہباز ہاتھ پاؤں ماررہے

پارلیمنٹ قانون سازی کاسب سے بڑا ادارہ ہے…نواز شریف کے ریمارکس

( تحریک میڈیا گروپ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس ہیں کہ پارلیمنٹ قانون سازی کاسب سے بڑا ادارہ ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ نواز شریف کے

بھارت کا پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے کا امکان

(تحریک میڈیا گروپ) بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز سے راہ فرار اختیار کرلی اور سرحدی کشیدگی کا بہانہ بناتے ہوئے کرکٹ سیریز کے انعقاد کے امکان کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا کہ کسی نیوٹرل وینیو پر

فوج 2018 میں کیا کرے گی ، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ 2017ء کا یادگار سال ختم ہوا نیا سال 2018ء شروع ہورہا ہے جو غیر معمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں پاکستان کو اندرونی اور بیرونی سطح پر چیلنجز درپیش ہوں گے۔ سربراہ پاک

نواز شریف سعودی عرب میں کیا کرنے گئے ، برطانوی اخبار کا انکشاف

برطانوی اخبار’دی ٹائمز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سعودی عرب کی ثالثی میں معاہدے کے تحت جلا وطن ہوسکتے ہیں۔ اخبارکے مطابق سابق وزیراعظم پردباؤ ڈال کرشہبازشریف کوسیاسی جانشین بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ وہ عملی سیاست سے بھی دستبرداری کی حامی بھرچکے ہیں۔ برطانوی اخبارنے یہ بھی

پیر حمید سیالوی نے طاہر القادری کے احتجاج کے بارے میں کیا کہہ دیا . آپ بھی جانئے

تونسہ شریف میں آل پاکستان علما مشائخ کانفرنس ہوئی جس کے ساتھ ساتھ ختم نبوت کے ایجنڈے پر مشاورتی اجلاس بھی ہوا۔ کانفرنس میں پنجاب ، سندھ اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے 15 سے زائد مشائخ شریک ہوئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیر خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا

حکومت نے عوام کو نئے سال پہ عجیب تحفہ دیا. ہر کوئی غضبناک

کومت نے نیا سال شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے ہی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزراتِ پیٹرولیم کو ارسال کی جس میں پٹرول کی قیمت میں 4