Daily Archives: January 3, 2018

ویمن کرکٹرز کی فٹنس ٹیسٹ جاری- لاہور

( تحریک میڈیا گروپ ) لاہور: سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے سال میں 3بار فٹنس ٹیسٹ لیے جاتے ہیں،تیسرا مرحلہ گزشتہ روز شروع ہوا،لاہور میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف،انعم امین،سدرا نواز،نشرا سندھو،غلام فاطمہ، سدرا امین،ندا راشدڈار اورسعدیہ یوسف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹیسٹ دیے۔ طلب شدہ کرکٹرز میں

طلال چوہدری نے عمران خان کی سیا ست اور زندگی کو کیا کہ دیا

(تحریک میڈیا گروپ)اسلام آباد: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف آج پھرعدالت میں پیش ہوئے، آج ان لوگوں سے پوچھا جائے جوکل کہہ رہے تھے کہ سعودی عرب میں این آر او ہورہا ہے۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اچھے سیاست دان تونہ بن سکے اب

29 سالہ نوجوان کا ایشوریا رائے کے لیے حرت انگیز انکشاف

(تحریک نیوز ڈیسک)حیدر آباددکن: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکا پٹنم کے 29 سالہ نوجوان سنگیت کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے بچن ان کی ماں ہیں اور اب وہ اپنی ماں کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ سابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن بہترین اداکارہ ہونے کے

آج تک میرا کوئی جرم سامنے آیا نہ ثابت ہوا۔نواز شریف

(تحریک مڈیا گروپ) اسلام آباد:احتساب عدالت میں نیب مقد مات میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا کہ اقبال جرم کرنے کے باوجود عدالتوں نے عمران خان کو صادق و امین قرار دے دیا، جبکہ میرے خلاف بدعنوانی ڈھونڈنے کی کوشش کی جارہی ہے

دونوں ملکوں کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہو چکا- وزیر دفاع

(تحریک میڈیا گروپ) اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہو چکا ہے اور پاکستان میں امریکی آپریشن کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا جب کہ دونوں کا