Daily Archives: January 5, 2018

بیلسٹک میزائل سے حملہ کرنے کی کوشش

(تحریک میڈیا گروپ)یمن سے ایک بار پھر سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ یمن سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبے نجران کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا تاہم سعودی ایئرڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والے بیلسٹک میزائل

سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سہراب گوٹھ اور مومن آباد کے علاقوں میں دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع پر رینجرز اور سی ٹی ڈی نے چھاپا مارا جس پر علاقے میں موجود دہشت گردوں نے رینجرز اور سی ٹی ڈی

ڈولفن فورس کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: ڈولفن فورس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈولفن فورس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خواتین کو ہراساں کرنے کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سیفٹی آفیسر صائمہ اکرام نے درج کرایا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق اڈیالہ

آج دنیا بھر میں کشمیریوں کے لیے یوم حق خودارادیت منایا گیا-

(تحریک میڈیا گروپ) آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم حق خودارادیت منایا۔ اس سلسلے میں ریلیاں نکالیں گئیں، جلسے جلوس کا اہتمام کیا گیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا

ایس ایچ او کی بجائے وزیراعظم، سیکرٹری ڈیفنس اور آئی جی کو سزا دی جائے۔

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئی ٹی ایکسپرٹ ساجد محمود کی گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ساجد محمود کی اہلیہ مائرہ ساجد نے عدالت سے شوہر کو بازیاب کرانے کی استدعا کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ حکومتی جے آئی ٹی نے رپورٹ دی ہے کہ

سپریم کورٹ کا اپنا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد:- سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے سے متعلق نیب کی اپیل پر اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ 36 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ریفرنس کا مقصد ملزمان کو دباؤ میں لانے کے سوا کچھ نہ تھا

ہمارے ملک کے ادارے مفلوج اور ان پر مافیا کا کنٹرول-عمران خان

اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مزمت کرتے ہیں، جس ملک نے کسی اور کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہوں اب وہ اسی کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں، پاکستان کی کسی عدالت نے 25 سال تک لاڈلے کا کیس

دو اداکاروں کی شادی کی ویڈیووائرل

ممبئی: اپنی پہلی ہی فلم ’ہیروپنتی‘ کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف اور بالی ووڈ میں نئی نئی انٹری دینے والی اداکارہ دیشا پٹانی کے درمیان عشق کی خبریں کافی عرصے سے میڈیا پر گردش کررہی تھیں اور اب دونوں فلم باغی کے سیکوئل میں جلوہ گر ہورہے

چہرے پر سب سے زیادہ بالوں والی لڑکی کو بھی زندگی کاساتھی مل گیا۔

بنکاک: دنیا میں چہرے پر سب سے زیادہ بالوں والی لڑکی کو بھی بالآخر جیون ساتھی مل گیا۔ ایک معروف برطانوی ویب سائٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کی رہائشی 17 سالہ لڑکی سوپترا سوسوفن ایک انتہائی کمیاب بیماری ’’ایمبراس سنڈروم‘‘ کا شکار ہے جس میں چہرہ بالوں سے بھر جاتا ہے۔ اس