Daily Archives: January 6, 2018

برطانیہ میں لوگ تیزی سے اسلام قبول کر ر ہےہیں۔

(تحریک میڈیا ڈیسک)برطانیہ میں عام افراد تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں گزشتہ چند برس میں ایک لاکھ سے زائد افراد دینِ حق قبول کرچکےہیں۔ ان میں اکثریت سفید فام نوجوان خواتین کی ہے جبکہ گزشتہ برس55000 سے زائد برطانوی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ گزشتہ11 برس کے مقابلے میں برطانیہ میں

پہلے فلم کا نام “زیرو” نہیں بلکہ “کترینہ میری جان” تھا۔

( تحریک میڈیا گروپ ) ممبئی: بھارتی میڈیا مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پہلے فلم کا نام ’زیرو نہیں بلکہ ’کترینہ میری جان‘ تھا۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی نئی فلم

نامعلوم افراد کی فائرنگ… پولیس اہلکار جاں بحق

(تحریک میڈیا گروپ) کوئٹہ: سریاب روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا،

پاکستانیت اور حب الوطنی کا ایک باب ہمیشہ کےلیے بند۔

( تحریک میڈیا گروپ ) انا للہ وانّا الیہ راجعون۔ پاک فضائیہ کے پہلے مسلمان سربراہ، بابائے پاک فضائیہ اور شاہینِ ملّت ایئر مارشل (ر) محمد اصغرخان رحلت فرماگئے- اصغر خان 17 جنوری 1921ء کو جموں کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں رائل انڈین ملٹری کالج ڈیرہ دون میں تعلیم حاصل کی

کلبھوشن کی خبر شائع کرنے والے بھارتی صحافی لاپتہ

( تحریک میڈیا گروپ ) اسلام آباد: بھارت میں سچ بولنا بھی جرم بن گیا، بھارتی اخباد دا کوئنٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کلبھوشن یادو ملک کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسز ونگ (را) کا ایجنٹ تھا جو اپنی نااہلی کی وجہ سے مار کھا گیا اور پکڑا گیا۔ کلبھوشن یادو سے

سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں۔ مریم نواز

( تحریک میڈیا گروپ ) لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز میں اضافی فیسوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے تھے کہ اگر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام پراجیکٹ رکوا دیں گے- اس

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو دچہکہ

(تحریک میدیا گروپ) پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم 32 ویں اوور کے دوران بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا۔ اس وقت پاکستان کا اسکور 6 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز تھا۔ کریز پر اوپنر فخر زمان 82

کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔ وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کے بارے میں اشتہارجاری کیا ہے، اشتہارمیں 72 تنظیموں کی فہرست بھی موجود ہے جن میں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح