Daily Archives: January 8, 2018

سلمان خان کورانی مکھرجی نے مشورہ دیا

(تحریک میڈیا ڈیسک)رانی مکھرجی نے دبنگ خان کو ایسا مشورہ دیا ہے جسے سن کر سب ہی حیران ہوگئے۔ رانی مکھرجی ان دنوں اپنی فلم ’ہچکی‘کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی فلم کی پروموشن کے لیے بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شو ’بگ باس سیزن11‘ میں گئیں جہاں انہوں نے

مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے پاکستانی قومی ترانے کے احترام پر 4 کشمیری کرکٹرز کو گرفتار کرلیا

(تحریک میڈیا ڈیسک)قابض بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ نے روایتی ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے محبت کے جرم میں 4 کرکٹرز کو گرفتار کرکے ان پر غداری کے مقدمات درج کرلئے۔ بانڈی پورہ پولیس کے سربراہ نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اورمنتظمین

وزیراطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی شادی ہی تبدیلی ہے

(تحریک میڈیا ڈیسک)وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی شادی ہی ان کی تبدیلی ہے جب کہ پہلے پیر مریدوں سے شادی کرتے تھے اور اب مریدوں نے پیروں سے شادی کی ہے۔ وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے شادی کرلی ہے تو انہیں مبارکباد دیتے

امریکی افواج اور محکمہ دفاع ڈرون حشرات بنائیں گے

(تحریک میڈیا ڈیسک)امریکی افواج اور محکمہ دفاع نے ایک اہم مقابلے کا اعلان کیا ہے جس میں یونیورسٹی کے ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے ڈرون حشرات اور مشینی چمگادڑیں بنائیں جو کم سے کم انسانی مداخلت کے ساتھ فضا میں پرواز کرکے اپنے اہم امور انجام دے سکیں۔ اس

جاپان میں ایک مچھلی 3 لاکھ 23 ہزار ڈالر میں فروخت

(تحریک میڈیا ڈیسک)مچھلی پاکستانی کرنسی میں 3 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ جاپانی عوام سمندری خوراک رغبت سے کھاتے ہیں اور اس کے لیے بے دریغ رقم خرچ کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ سال کے آغاز میں جاپان کے مچھلی بازاروں میں بہترین سمندری جان داروں کی نیلامی ہوتی ہے جس میں ہزاروں سے

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف وزیراعظم سے ناراض

(تحریک میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ناراض ہوگئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں شگفتہ جمانی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے

یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی اتحاد کا جنگی طیارہ تباہ کرنےکا دعویٰ کیا

(تحریک میڈیا ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی اتحاد کا جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمن کے صوبے ساعدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی ممالک کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ فنی

عمران خان نے بہنوں کو تیسری شادی سے بھی لاعلم ہی رکھا

(تحریک میڈیا ڈیسک)عمران خان کی ریحام خان سے شادی کے معاملے پر ان کی بہنوں کے تحفظات کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں لیکن اب اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین کی بہنوں کو ان کی تیسری شادی سے متعلق بھی لاعلم ہی رکھا گیا تھا۔ عمران خان نے بہنوں کو

5 بچوں کی ماں کا گھر اجاڑ دیا۔ رانا ثنااللہ کاانکشاف

(تحریک نیوز ڈیسک) فیصل آباد: پنجاب کے وزیرِقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے روحانیت کی تلاش میں شیطانیت کا کردار ادا کیا اور 5 بچوں کی ماں کا گھر اجاڑ دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی تحریک نظامِ عدل کسی کے خلاف نہیں،

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی۔

(تحریک نیوز ڈیسک) لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے عوامی تحریک کے زیراہتمام اے پی سی میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو مستعفیٰ ہونے کے لیے 7 جنوری کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے۔ حکومتی شخصیات کی جانب سے اپوزیشن کی ڈیڈلائن کا کوئی