Daily Archives: January 9, 2018

روبوٹس انسانوں کی مدد کے لیے بنائے گئے

(تحریک‌ میڈیا ڈیسک)معروف ٹیکنالوجی فرم ایل جی اگلے ہفتے لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو میں اپنے تین مددگار روبوٹس پیش کررہی ہے جو انسانوں کی مدد کے لیے بنائے گئے ہیں۔ انہیں ایئرپورٹ، ہوٹلوں اور شاپنگ مال میں عوامی رہنمائی اور مدد کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ ان روبوٹ کو

سلطان راہی کی آج 22 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

(تحریک میڈیا ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار سلطان راہی کا نام ایک زمانے میں پنجابی فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا۔ سالا صاحب، چن جٹ، شیر خاں، شعلے، جرنیل سنگھ، شیراں دے پتر، میڈم رانی، چن وریام سمیت 700 سے زائد فلموں میں لازوال کردار ادا کرنے اور 150 سے زائد

دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی۔

(تحریک میڈیا ڈیسک)پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 247 رنز کا ہدف دیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی سے دو کشمیری شہید

(تحریک میڈیا ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں دو کشمیری شہید ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 5 ہوگئی ہے کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے لارنو میں قابض بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلے میں مزید دو کشمیریوں کو شہید اور ایک

پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

( تحریک نیوز ڈیسک ) اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے روس کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان اسلحے کی خرید و فروخت اور فوجی مشقیں ہوئی ہیں، آرمی چیف کے دورہ ایران کے بعد صورتحال انتہائی سازگار ہوئی ہے، حال ہی میں پاک،

ن لیگ نےبلوچستان کی پارٹیوں کو قومی دھارے میں شامل کیا

( تحریک نیوز ڈیسک ) اسلام آباد : احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کینیڈا کا ایک شہری پاکستان کی حکومتوں کو چیلنج کررہا ہے، سب کو معلوم ہے کہ طاہر قادری کس کے کہنے پر بوریا بستر اٹھا کے یہاں آجاتے ہیں اور کس کے اشارے

تحریکوں کا سامنا اب تو معمول کی بات ہے- نواز شریف

(تحریک نیوز ڈیسک) اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں اور ایک خاندان کی عزت و ناموس داؤ پر لگا کر خود چھپ کر بیٹھ گئے۔ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کے دوران نواز شریف کا کہنا تھا کہ جو