Daily Archives: January 10, 2018

شام میں روس کے دو فوجی اڈوں پر 13 ڈرون حملے کئے گئے

(تحریک نیوز ڈیسک)ماسکو: روسی حکومت نے بتایا ہے کہ شام میں روس کے دو فوجی اڈوں پر 13 ڈرون حملے کئے گئے ہیں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ مغربی شام میں حمیمیم کے فوجی اڈے پر شدت پسندوں نے 10 ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جبکہ 3

شریف خاندان کی شوگر ملز غیر قانونی ہیں تو اٹھانی پڑیں گی، چیف جسٹس پاکستان

(تحریک نیوز ڈیسک)اسلام آباد: سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر ملز کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کسانوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق ہیں اور لاہور ہائی کورٹ میں درخواست گزار

محافظ ڈیجیٹل ٹیگ متعارف

(تحریک نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں ایک ٹیکنالوجی فرم نے ایسے حیرت انگیز ٹیگ متعارف کرائے ہیں کہ اشیا گم ہونے پر اسمارٹ فون پر پیغام موصول ہوجائے گا کہ لاپتا شے کہاں ہے۔ اگر آپ کچھ دنوں کے لیے سفر کرتے ہیں یا پھر کسی کے گھر ایک دو روز ٹھہرنے جاتے ہیں تو غالب امکان

زینب سے زیادتی و قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد پر پولیس کی ہوائی فائرنگ 4 افراد زخمی

(تحریک نیوز ڈیسک)قصور: کم سن زینب سے زیادتی و قتل کے خلاف شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور احتجاج کرنے والے مشتعل مظاہرین پر پولیس کی ہوائی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ قصور میں کم سن زینب سے زیادتی و قتل کے واقعے کیخلاف خواتین سمیت بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

بھارتی بکرا سگریٹ اور تمباکو کاعادی

کرناٹکا: بھارتی شہر مندیا میں ایک بکرا سگریٹ اور تمباکو کا اس قدر عادی ہوچکا ہے کہ اب وہ پان کی دکانوں کے باہر گھومتا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اسے سگریٹ پلادے۔ یہ بکرا چارے اور سبزیوں کے ساتھ ساتھ اب تمباکو بھی رغبت سے چباتا ہے۔ علاوہ ازیں وہ بیڑی پیتا اور تمباکو

8 سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا

(تحریک نیوز ڈیسک) قصور: میں 8 سالہ بچی زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جب کہ ملزمان نے بچی کی لاش کو کچرے میں پھینک دیا، 5 روز قبل زینب سپارہ پڑھنے گھر سے نکلی تھی لیکن گھر کے قریب بچی کو راستے میں اغوا کرلیا گیا، بچی کی گمشدگی

ٹیسٹ رینکنگ میں اظہرعلی کی دودرجےترقی

(تحریک میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی کو بغیر کھیلے ہی دودرجے ہی ترقی مل گئی۔ دو درجے ترقی سے اظہر علی نے ساتویں پوزیشن سنبھال لی جبکہ ایک درجہ بہتری سے بولرز رینکنگ میں یاسر شاہ 14 ویں نمبر پر پہنچ گئے، جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا نے جیمز اینڈرسن سے

غیر ملکی دوشیزہ کے سامان سے 9 کلو ہیروئن برآمد

(تحریک نیوز ڈیسک) لاہور: علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بین الاقوامی پرواز کے ذریعے متحدہ عرب امارات جانے والی ایک غیر ملکی خاتون کو بڑی مقدار میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا ہے۔ یورپی ملک جمہوریہ چیک کی 21 سالہ ’’ٹیریزا‘‘ اینٹی نارکوٹیکس فورس کے 2 کاؤنٹربا آسانی پار کرگئی لیکن

بلوچی ملبوسات کپڑے

بلوچی ملبوسات کپڑے ببرک کارمل پوری دنیا کے فیشن میں وقت کے ساتھ ساتھ نمایاں تبدیلی آ گئی ہے تاہم اس کے باوجود بلوچ خواتین میں ان کے روایتی ملبوسات آج بھی بہت مقبول ہیں بلوچی کپڑوں پہ کشیدہ کاری صدیوں سے چلی آ رہی ہے بلوچ خواتین آج بھی شیشے کی کڑھائی والی ملبوسات

سوائن فلو سے احتیاط۔۔۔!

سوائن فلو سے احتیاط۔۔۔! تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان جنوبی پنجاب سمیت مختلف شہروں میں سیزنل انفلوئنزا ( سوائن فلو)سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ جبکہ سیزنل انفلوئنزا کے مرض کے باعث اب تک 14 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، اور سینکڑوں مختلف